ایران و سعودی عرب کے درمیان باہمی اعتماد میں مزید اضافہ

ایران میں سعودی عرب کے سفیرالعنزی کاکہنا ہے کہ سعودی قیادت کی رہنمائی زیادہ وسیع تعلقات پر استوار ہے انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی ویژن 2030 کی پالیسیاں اسٹریٹجک نظریات کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں توسیع پر استوار ہیں جس…

آئی ایم ایف کی 200 یونٹ کیلئے بجلی صارفین کو 3 اقساط کی سہولت

آئی ایم ایف نے اس کے بدلے میں مطالبہ کیا ہے کہ جولائی سے گیس کی قیمتوں میں50 فیصد تک اضافہ اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان یہ مفاہمت نگراں وزیر اعظم…

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 300 نام عیاں، 130 مقدمے درج

نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کئی بجلی چوروں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ لاہور سمیت لیسکو ریجن میں بھی گرینڈ آپریشن کیا گیا جہاں سابق رکن قومی اسمبلی کا نام بھی سامنے آگیا،پشاور میں بھی…

بجلی بچت ، تجارتی مراکز یکم اکتوبر سے مغرب ٹائم بند کرانے پر غور

ملک بھر میں تجارتی مراکز ایک بار پھر جلدی بند کرنے کی منصوبہ بندی تیار کرلی گئی ، دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ کاروبار جلدی بند کرنے کیلئے موسم سرما کا ٹائم فریم مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ یکم اکتوبر سے…

لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ کے بلاسود قرضوں کی منظوری

نگراں پنجاب حکومت کی طرف سے ہائی کورٹ کے ججز کو ان کی تین سال یعنی 36 بنیادی تنخواہوں کے برابر قرض دیا گیا، جو کہ اوسطً فی جج سوا 3 کروڑ روپے ہے۔ کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کے ایجنڈا نمبر 17، 18 اور 19 میں گیارہ ججز کو رقم دینے…

سپریم کورٹ سے 90 روز میں انتخابات کرانے کے حکم کی درخواست کو پٹیشن نمبرالاٹ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست کو آئینی پٹیشن نمبر32/2023 الاٹ کیا گیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ بارنے نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں عدالت عظمیٰ سے 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم دینے کی…

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان پروٹیز کو وائٹ واش کر دیا تھا۔ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے چار میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے…

الفلاح کلب جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل

الفلاح کلب کی ٹیم جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ الفلاح کلب نے کوارٹر فائنل میچ میں سکھو شاہین کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ اس موقع…

شہدائے پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دو میچ کل کھیلے جائیں گے

شہدائے پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دو میچ زرعی یونیورسٹی ہاکی گرائونڈ، فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں فرینڈز کلب کا مقابلہ اتحاد کلب سے ہوگا اور دوسرے میچ میں گٹی اکیڈمی اور اولکھ کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ…

چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ ،نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کر لی

کیوی ٹیم نے میزبان انگلینڈ کی طرف سے ملنے والا 176 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی دوسری گیند پر 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ جونی بائرسٹو کی عمدہ دھواں دار بیٹنگ کی بدولت انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…