مسلمانو عزت بچانی ہے تو گھروں کو خالی کرو، ہریانہ میں دھمکی آمیز پوسٹرز

ہریانہ کے علاقے گروگام میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان اکثریتی کچی آبادی میں لوگوں کو گھرخالی کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو گھر خالی نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ پولیس نے…

عراق، داعش کے 3دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

دہشت گرد گروہ داعش کے تین دہشت گردوں کو پھانسی دے دی ہے، جنہیں عدالت نے 2016 کے بم دھماکے میں سزا سنائی تھی۔ اس بم حملے میں سینکڑوں لوگ مارے گئے تھے۔حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق نے دہشت گرد گروہ داعش کے تین دہشت گردوں کو پھانسی…

امریکا کی پاکستان کو آئی ایم ایف معاملات پر تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن،امریکا کی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کی شراکت داری کو وسیع اور گہرا کرنے، پاکستان کے معاشی استحکام و خوشحالی اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی سفارت کار…

عراق بجلی پیدا کرنے کے لیے جوہری ری ایکٹر قائم کیلئے کوشاں

عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی حکومت نے کل بدھ کے روز کہا کہ وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کی سربراہی میں وزارتی کونسل برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں پرامن مقاصد کے لیے جوہری ری ایکٹر کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عراقی وزیر اعظم…

برطانیہ میں زومبی اسٹائل خنجر اور چُھرے رکھنے پر پابندی

تیز دھار خنجر اور چھرے رکھنے اور فروخت کرنے پر 2 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے، پابندی کا مقصد جرائم میں کمی لانا اور زندگیاں بچانا ہے۔ برطانوی پولیس کو دئیے گئے اختیارات کے تحت سیکورٹی اہلکار کسی بھی سرکاری یا پرائیوٹ پراپرٹی سے سنگین جرائم…

سوڈان میں فضائی حدود کو جزوی طورپر کھول دیاگیا

سوڈان کے بحیرہ احمر نامی صوبے سے متصل پورٹ سوڈان شہر میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کو کل سے مسافر پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے سوڈان کی شہری ہوا بازی کے ادارے نے اپنی مشرقی فضائی حدود جزوی طو رپر کھول دی ہے ۔ ادارے کے مطابق، بحیرہ…

بجلی بلوں کے معاملے پر جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کے ذریعے حکومت کو فیصلہ لینے پر مجبور کریں گے، خیبرپختونخوا بار کونسل نے بھی بلوں میں اضافے کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کیلیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے۔…

جیل سے خطوط

اسلام آباد کی ایک مشہور شاہراہ کا نام خیابان سہروردی ہے۔یہ شاہراہ دراصل حسین شہید سہروردی سے منسوب ہے جنہوں نے 9اپریل 1946ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس منعقدہ دہلی میں متحدہ بنگال کے وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ قرارداد پیش کی کہ بنگال اور…

جناح انمول ہے اسے کوئی نہیں خرید سکتا

کیا کہا تم نے ؟ جناح انگریزوں کا زرخرید ہے ؟ تم بِک سکتے ہو۔ میں بھی خریدی جا سکتی ہوں۔ باپو گاندھی اور جواہر لال نہرو کا سودا بھی ہو سکتا ہے ، مگر جناح انمول ہے اسے کوئی نہیں خرید سکتابےشک ہمارے نقطہِ نظر سے وہ غلط راستے پر گامزن ہیں لیکن…

پنجاب الیکشن ریویو کیس، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی درخواست خارج

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ جب بھی آئینی خلاف ورزی ہو گی عدالت مداخلت کرےگی۔ وکیل سجیل سواتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اختیارات میں انتخابات کی تاریخ دینے کی حد تک اضافہ کیا گیا ہے، جس پر جسٹس منیب اختر کا کہنا تھا…