عراقی حکام کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے کوششیں مزید تیز

عراقی سرحدی حکام نے شام کے ساتھ القائم سرحد پر غیر قانونی طور پر بھاری رقم کی نقل و حمل کی کوشش کو کامیابی سے روک دیا۔عراقی حکام کی جانب سے سرحد پار کرنسی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے ایک حصے کے طور پر دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔عراق کے…

سپریم کورٹ میں عوام کو بجلی کے بھاری بلزاورافسران کو مفت یونٹس کا معاملہ

شہری سعیدہ بیگم کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں عدالت سے تمام محکموں کے افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی فراہمی فوری روکنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تمام اداروں سمیت…

شہید صدر محمد علی رجائی اور شہید وزیراعظم محمد جوادنے انقلابی اھداف و مقاصد کیلئے کام کیا، آیت اللہ…

ہفتہ حکومت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان نیز ملک کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں شہید صدر…

آرمی چیف کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ، جنگی مشقوں کا مشاہدہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کو مشق کے لیے طے شدہ تربیتی مقاصد…

ہمارا ایٹمی توانائی کا ادارہ ریڈیو میڈیسن کی تیاری میں صف اول کے ممالک میں شامل ہے، ایران

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے صوبۂ مغربی آذربائیجان میں واقع تبریز کے ایک لاکھ مربع میٹر پانی کے ذخیرے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی سائنس دانوں کی ٹارگیٹ کلنگ، پابندیاں، نفسیاتی حربے اور زیادہ دباؤ ڈالنے کے…

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کو روزانہ تین گھنٹے تک بند رکھنے کا فیصلہ

سی اے اے کے مطابق پیرتا اتوار مختلف اوقات مین رن وے کی مرمت ہوگی، 25 اگست 2023 سے 23 جنوری 2024 تک کراچی ائیرپورٹ رن وے نمبر 25 ایل کی مرمت کا کام ہوگا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو مرمتی کام کے لیے…

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے لٹر تک اضافے کا امکان

روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزارت خزانہ نگراں وزیراعظم کی مشاورت سے دے گی، پٹرولیم…

کشمیرکی خصوصی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم بتایا جائے، بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کے لیے ٹائم فریم اور لائحہ عمل سے متعلق معلومات مانگ لیں۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی اور…

امریکا ، ہیلی کاپٹر گھر پر گر کر تباہ؛2 ہلاک اور 4 زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے پومپانو بیچ پر محو پرواز ہیلی کاپٹر قلابازیاں کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس میں 3 افراد سوار تھے۔ امدادی ہیلی کاپٹر ایک اپارٹمنٹ کی ٹکرانے کے بعد ایک گھر کی چھت پر گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر چھت توڑتے ہوئے گھر کے…

عمران خان نے سائفر کیس کی سماعت اور جج کی اہلیت کو چیلنج کردیا

سائفر کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی، چیئرمین پی ٹی آئی نے وزارت قانون کے عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ۔ عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس…