جڑانوالہ میں بجلی کے بھاری بلوں پر احتجاج میں تیزی، مظاہروں کا سلسلہ جاری

جڑانوالہ سمیت ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آنے لگی، گزشتہ روز بھی جڑانوالہ کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور شرکاء نے بجلی کے بل جمع نہ کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بلوں کونذر آتش کیا،…

یو ایس ماسٹرز ٹی 10میں محمد حفیظ اور احسان عادل کی شاندار کارکردگی

یو ایس ماسٹرز ٹی 10کے فائنل میں ٹیکساس چارجرز نے نیو یارک واریئرز کوشکست دے کر افتتاحی ایڈیشن کی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پیر کو لاڈرہل میں کھیلے گئے یو ایس ماسٹرز ٹی 10کے فائنل میں نیو یارک واریئرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنر…

لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا آغاز

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ٹریننگ اکیڈمی میں صوبائی کوچ اور ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی یاسمین اختر ٹیبل ٹینس کے کھیل میں دلچسپی رکھنے والے کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گی ۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ…

امن اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ، سید محمد نےسونے کا تمغہ حاصل کرلیا

پاکستان کے جعفر علی نے 56 کلو گرام کیٹگری، احسان اللہ نے 65 کلو گرام کیٹگری اور میرواعظ نے 75کلو گرام کیٹگری میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید محمد نے 60 کلوگرام کیٹگری میں ایرانی کھلاڑی کو شکست…

دشمنی کی بنا پر مخالفین نے نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا

دشمنی کی بنا پر مخالفین نے نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 86 ج ب میں دشمنی کی بناء پر مشتعل ملزمان نے افضل نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ 86 ج ب کے رہائشی آصف علی نے پولیس کو بتایا…

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم…

ایل پی جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرکمی،ماہانہ بنیادوں پراضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی جبکہ ماہانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی کے دوران ایل پی کی درآمدات پر45 ملین…

پنجاب حکومت نے اسٹامپ ڈیوٹی میں 2سے 10گنا تک اضافہ کردیا

پنجاب حکومت نے اسٹامپ ڈیوٹی میں 2سے 10گنا اضافہ کردیا،بیان حلفی، معاہدوں، طلاق، پاور آف اٹارنی، کرایہ داری سمیت دیگر کے لئے اسٹامپ ڈیوٹی بڑھا دی، اسٹامپ ڈیوٹی کی مد میں سالانہ 4ارب 21کروڑ روپے عوام کی جیبوں سے مزید نکلوائے جائیں گے۔…

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے گزر رہا ہے…

ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو پورے مذہبی جوش و خروش سے منایا جائیگا

ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو پورے مذہبی جوش و خروش سے منایا جائیگا جس میں ریلیاں اور اجتماعات منعقد کر کے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں 7 ستمبر کو قادیانیوں کو غیر…