کراچی، سائن بورڈ گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ناظم آباد انڈرپاس پر لگا سائن بورڈ گر جانے سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ناظم آباد سے لیاقت آباد جانے والے انڈر پاس میں سائن بورڈ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ جس کی زد میں آکر موٹر سائیکلوں پر…

لاہور، مشکوک کار سے اسلحہ کی کھپ برآمد، ملزمان گرفتار

پولیس نے ایک مشکوک کار سے اسلحہ کی کھپ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈیفنس اے پولیس کے مطابق کاروں کو شک کی بنی پر روکنے کا اشارہ کیا گیا، جس پر کار سواروں نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی۔ مشکوک کاروں میں 8 افراد سوار…

بھارت، ہندو طلبا سے مار کھانیو الے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا تنظیم نے اٹھا لیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا کے تھپڑ مارنے کے واقعے کے بعد ایک تنظیم نے بچے کا داخلہ دوسرے اسکول میں کرادیا۔ سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں…

ایران نے دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کے آخری مرحلے کا افتتاح کر دیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پیر کو جنوبی پارس گیس فیلڈ کے آخری مرحلے کا افتتاح کر دیا، جو دنیا کی سب سے بڑی قدرتی گیس فیلڈ ہونے کے ساتھ ملک کی سب سے بڑی گیس فیلڈ بھی ہے۔ اس گیس فیلڈ میں قطر کی انرجی کمپنی ایران کے ساتھ شراکت دار ہے جبکہ…

بحر اوقیانوس میں سمندری طوفان فرینکلن کی شدت میں اضافہ

امریکا کے نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق یہ سیزن کا سب سے طاقتور سمندری طوفان ہے،سمندری طوفان برمودا جزائر کے جنوب مغرب میں 490 میل کے فاصلے پر موجود ہے۔ طوفان 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے،سمندری طوفان ہیرلڈ…

بجلی کے 1.3 کھرب روپے کےکیپیسیٹی چارجز کی ادا ئیگی ضروری

کیپیسیٹی چارجز میں اضافے کی اہم وجہ روپے کی قدر میں گراوٹ، کوئلے کی امپورٹڈ قیمت، آر ایل این جی اور کائیبور میں اضافہ ہے،حکام گزشتہ مالی سال 467 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی، 976 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی،کمیٹی میں بجلی بلوں میں اضافے…

ای سی سی کی چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنیکی منظوری

کمیٹی کی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو چینی کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے تمام متعلقہ ایجنسیوں اور حکام کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی ہدایت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر…

غیر ضروری ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی ،قدرتی آفات کیلئے جاری

بجٹ میں غیر اعلانیہ منصوبوں یا دیگر مد میں فنڈز خرچ نہیں کئے جائیں گے،اضافی سمپلنٹری گرانٹ کیلیے بھی سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہو گا، متعلقہ وزارت کے پرنسپل اکاونٹ افسر کو فنڈز کیلیے جواز پیش کرنا ہو گا۔ نئی منتخب حکومت کے قیام تک کفایت شعاری…

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بدامنی کا سبب بننے کا خدشہ

ملک میں کسی بھی سطح پر مثبت پالیسیاں نظر نہیں آتیں، اگرچہ آئین میں تمام شہریوں کو خوراک کا تحفظ فراہم کیا گیا ، در حقیقت مفت خوراک صرف اشرافیہ کو میسر ہے۔ روپے کی ویلیو تیزی سے گر رہی ہے، صنعتی سرگرمیاں منجمند ہوتی جارہی ہیں، توانائی…

پہلا بحری جہاز گندم لیکر روس سے پاکستان کیلئے روانہ

روس کی بندرگاہ سے گندم سے لدا بحری جہاز 8 ستمبر کو کیماڑی بندرگاہ پہنچے گا، دوسرا جہاز 14 ستمبر کو آئیگا، 8 ستمبر کو آنے والے بحری جہاز میں 55 ہزار ٹن گندم لدی ہوئی ہے۔ امپورٹرز کے مطابق ابتک 4 لاکھ ٹن گندم خریدی جا چکی اور قوی امید ہے…