ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 16واں ایڈیشن کل سے پاکستان میں شروع ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے شروع ہوگا جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کریں گے۔ ٹورنامنٹ کا ابتدائی میچ گروپ اے کی ٹیموں پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم ، ملتان میں کھیلا جائے…

ایشیا کپ، افغانستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

مہمان ٹیم  کل سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی، افغانستان اوربنگلہ دیش کے درمیان میچ تین ستمبر کو کھیلاجائے گا۔ مہمان ٹیم کولمبو سے لنکا ائرلائن کے ذریعے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچی، جہاں پی سی بی کے عہدیداروں نے افغانستان کرکٹ ٹیم کا…

سی پی ایل، ٹرنبا نےسینٹ کٹس اینڈ نیوس کو6وکٹوں سے ہرا دیا

ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے کیریبین پریمیئر لیگ کے 12ویں میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی طرف سے ملنے والے 179 رنز کاہدف 17.1اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ نکولس پوران نے 32 گیندوں پر 61 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی…

آئی ایچ ایف عالمی رینکنگ، پاکستانی ٹیم نے 15 ویں پوزیشن حاصل کر لی

ایف آئی ایچ کی 2018 سے 2022 تک 4 سالوں کے عرصے کے دوران رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم 17 ویں اور 18 ویں پوزیشن پر رہی۔ اگست 2022 تا اگست 2023 میں پاکستان ہاکی ٹیم نے انٹرنیشنل ایونٹس میں کارکردگی کے ذریعہ درجہ بہ درجہ ترقی کرتے ہوئے اپنی…

چیئرمین سینیٹ سے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے ،چئیرمین سینیٹ نے ڈاکٹر فیصل کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی،انہوں نے ڈاکٹر فیصل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار…

کرک:پولیس اور اشتہاری ملزمان کے مابین فائرنگ،پولیس اہلکارشہید

کرک کے تھانہ شاہ سلیم پولیس اور اشتہاری ملزمان کے مابین فائرنگ کا شدید تبادلہ ،ڈی ایس بی انچارج رحمان اللہ شہادت نوش کرگئے۔فائرنگ کے تبادلے میں رحمن اللہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جنہیںپشاور ریفر کیا جارہا تھا کہ تاب نہ لاتے ہوئے راستے…

نارووال ، رشتہ کے تنازع پرفائرنگ ،ایک خاندان کے 3 افراد قتل

نارووال کے محلہ گرین سٹی میں رشتہ کے تنازعے پرخاتون سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کاکہنا ہیکہ فائرنگ سیخاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 3افراد کو قتل کردیا گیا۔ مقتولین میں باپ بیٹا اورشادی شدہ بیٹی شامل…

سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ،دہشت گرد اور سہولت کارگرفتار

سی ٹی ڈی حیدرآباد نے کوٹری میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو آن لائن اسلحہ وایمونیشن فراہم کرنے والا سہولت کار اور ایک دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حیدرآباد کی کوٹری میں سہولتکار اور دہشتگرد کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی گئی۔ آن…

کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے والوں کیخلاف 6 مقدمات درج

کراچی میں گزشتہ روز ریلی نکالے جانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کے خلاف 6 مقدمات درج کرلیے گئے۔ریلی نکالنے والوں کے خلاف مقدمات تھانہ ڈسٹرکٹ ایسٹ، ملیر سمیت ملیر سٹی، ٹیپو سلطان، برگیڈ، سولجر بازار اور بہادر آباد تھانوں میں…

ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیا ٹائٹل، تیمور خان نے بھارتی باکسر کو شکست دے دی

دبئی میں کھیلے گئے ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیا ٹائٹل میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ پاکستانی باکسر نے بھارت کے ناقابل شکست ہیوی ویٹ باکسر جس ران سنگھ کو…