خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

جناح ہاوس پرحملہ کیس میں ملوث ملزمان کی ضمانت کے معاملے پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ بینچ نے عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنی تھی، جو جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل…

جڑانوالہ سانحہ پر جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض

لاہور ہائیکورٹ میں جڑانوالہ سانحے پرجوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا۔رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے دائر کی گئی درخواست ساتھ لف نہیں ہے ۔درخواست گریس بائبل فیلوشپ چرچ…

بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد بستیاں اجڑ گئیں

بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں نے تبا ہی مچا دی جس سے متعدد بستیاں اجڑ گئیں۔دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہیڈ اسلام اور گنڈا سنگھ والاکے مقامات پر دریا سے ملحقہ دیہات اور بستیاں زیر آب آگئیں اور مکانات گر گئے جبکہ فصلیں تباہ ہو…

گلگت: داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے کے کے ایچ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

گلگت میں داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے کے کے ایچ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کی بندش سے کئی مسافرگاڑیاں پھنس کررہ گئی ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے بسوں کو پتھرلگنے سے نقصان ہوا…

بھارت کی جانب سے پہلی بار پاکستان میں خاتون ناظم الامور تعینات

بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کرد یا گیا ۔گیتا سری واستوا پاکستان اور ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور ہیں جنہیں بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد میں تعینات کیا گیا…

عراقی حکومت جاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دیگی

عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نےجاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی عراقی حکومت کی خواہش کی تصدیق کی۔وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے مطابق السوڈانی کا یہ تبصرہ عراق میں جاپان کے سفیر فوتوشی ماتسوموتو سے ملاقات کے دوران ہوا،…

ملکی محصولات میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد اضافہ ریکارڈ

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں مجموعی ملکی محصولات کاحجم 9.634 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا ،ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اعدادوشمارکے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی…

پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی تجویز زیر غور

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنی پروازیں جاری رکھنے کیلئے مزید 23 ارب روپے طلب کر لئے ہیں پی آئی اے ملک کی سب سے بڑے خسارے میں چلنے والی کمپنی ہے۔ ہر آنے والی حکومت ایئرلائن کو چلانے کیلیے قومی بجٹ سے پیسے دیتی آئی ہے ۔ حالیہ…

نہتے نمازیوں پر اسرائیل کا ظلم اور ستم بزدلی کی علامت ہے، امام مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ کے امام خطیبی عکریم صابری نے مقبوضہ مشرقی القدس میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ جانے والوں پر اسرائیلی فوج کے حملے کو "اقصیٰ کو خالی کرانے کے لیے جاری مذہبی جنگ کا ایک حصہ" قرار دیا ہے۔صابری نے اپنے تحریری بیان میں کہا…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ

اب لاہورسے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو 11سو روپے اداکرنا ہوں گے، پہلے یہ رقم 910 روپے تھی نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہرگاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرے گی، موٹروے پر سفر کرنے والی مسافر وین سے 2590…