لیبیا کی وزیر خارجہ اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت پر معطل

لیبیا کی حکومت کے رہنما نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے اپنے وزیر خارجہ کو اس وقت معطل کر دیا ہے جب ان کے اسرائیلی ہم منصب نے اعلان کیا کہ اس نے گزشتہ ہفتے روم میں ان سے بات چیت کی تھی۔ عبدالحميد الدبيبہ نے اتوار کی شام فیس بک پر پوسٹ کیے…

موبائل فونز کی درآمدات میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر 68 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 76 فیصد زیادہ ہے۔ ملک میں خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد اضافہ ریکارڈ،گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز…

بغداد میں ہوٹل سے داعش کا کارکن گرفتار

عراقی حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ داعش دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کو بغداد کے ایک ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے مشن پر تھا۔ وزارت داخلہ کی…

فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

فرانسیسی وزیرتعلیم گیبریل اطال نے کہا کہ عبایا پر پابندی لگانے کا مقصد یہ ہے کہ جب طالبہ کلاس روم میں جائیں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ان کا لباس دیکھ کر ان کے مذہب کی شناخت کی جائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرتعلیم نے سرکاری…

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں 18سال قید

میڈیکل کمپنی کے ملازم ڈاکٹر محمد مسعود کو منی سوٹا کی عدالت نے سزا سنائی، انھیں داعش کے ساتھ روابط رکھنے پر 2020 میں ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم آخری کوشش کے دوران امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے ڈاکٹر محمد مسعود کو اردن جاتے…

جنگی مشق کے دوران امریکی فوج کا جدید ترین ہیلی کاپٹر تباہ، ہلاکتیں

آسٹریلیا میں ہونے والی 4 ملکی فوجی مشقوں میں شامل امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شمالی جزیرے میں جاری مشترکہ فوجی مشقوں میں آسٹریلیا، امریکا، انڈونیشیا، فلپائن اور مشرقی…

اسرائیلی وزیراعظم کی صالح العاروری کو کھلم کھلا دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کے جاری رہنے اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے الخلیل میں حالیہ کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے…

مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ

مصر اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان گیس کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔معاہدے کے مطابق صیہونی ریاست 11 سال تک مصر کو داخلی ضروریات کے علاوہ یورپ کو بھی گیس کی برآمد کےلئے 44 بلین مکعب گیس فراہم کرے گی۔ مصر تمار گیس فیلڈ…

صیہونی کشتی کی لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی

راس الناقورہ کے علاقے میں ایک صیہونی کشتی لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 300 میٹر تک لبنانی حدود میں گھس آئی۔لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے صیہونی فوج کی جانب سے لبنانی پانیوں کی خلاف ورزی کا معاملہ یونیفل افواج کے ساتھ زیر…

بھارت میں ایک اور فوجی اہلکار نے خودکشی کرلی

بھارت میں کم ہمتی، ذہنی دباؤ اور افسران کے ہتک آمیز رویے کے باعث فوجی اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات عام ہیں جب کہ آپسی جھگڑے میں کئی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔ خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت رامیش کے نام سے ہوئی ہے جو نیم فوجی دستے…