اربعین کیلئے حشدالشعبی کے 11 ہزار جوان خدمت پر مامور

عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حشد الشعبی کے جوان، اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کی غرض سے خدمات فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ فالح الفیاض نے مزید کہا کہ اس حوالے سے مشترکہ…

سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنے لئے ہر وقت تیارہیں،زینب ایوب

اے ایس پی صدر سرکل زینب ایوب نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کے واقعات پر قابو پانے کےلئےُ راولپنڈی پولیس کی کاوشیں قابل ستائش ہیں،جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث خواتین کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لئے کونسلگ کی ضرورت ہے تاکہ وہ ہنر…

یوکرین کے فوجی طیارے دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے، 3 پائلٹس ہلاک

یوکرین کے آپس میں ٹکرانے والے فوجی طیارے تربیتی پرواز پر مامور تھے، ایل 39 کے تصادم کا واقعہ کیف کے مغربی علاقے زیتومیر میں پیش آیا۔ دونوں طیارے زمین بوس ہوگئے۔ زمین پر گرتے ہی طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی اور طیارے راکھ کا ڈھیر بن گئے۔…

ملک چلانے کیلئے 80 ارب ڈالر درکار ہیں، نگران وزیر تجارت

90روز کے ٹائم فریم میں ملکی برآمدات کو80ارب ڈالر تک پہنچانے کا اسٹرٹیجک پروگرام مکمل کرلیں گے، گوہر اعجاز میرا مینڈیٹ سیاسی نہیں،آج پاکستان تکلیف میں ہے اس تکلیف کو دور کرنا میرا مینڈیٹ ہے،الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ ایسی…

کے پی بلدیاتی ضمنی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی جیت، پی ٹی آئی دوسرے نمبرپر

خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات میں تمام 72 نشستوں کے غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے۔اتوار کو کے پی کے ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی…

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور ، اٹک ، سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، شبقدر ، ایبٹ آباد اور مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید…

نیشنل ہائی ویز پر ٹرانسپورٹرز سے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے ،گڈز ایسوسی ایشن

گوادر کراچی ٹرک ٹرالرزاینڈگڈز اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے وفاقی اور صوبائی نگران حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان کے طول و ارض اور تمام نیشنل ہائی ویز پر بلا جواز طور پر چیک پوسٹیں قائم کرکے ٹرانسپورٹروں سے بلاوجہ بھتہ وصول کیا…

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیئے تھے کہ ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، مگر ایسا نہیں کریں گے، پیر کو دلائل نہ دیئے تو فیصلہ سنا دیں گے۔ گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز بیماری کے باعث پیش نہیں ہوئے…

نگران وزیراعظم کی سربراہی میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج دوبارہ طلب

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی تھی تاہم 2 گھنٹے سے زائد رہنے والے اجلاس میں بجلی بل کے ستائے عوام کو ریلیف کا فیصلہ نہ ہوسکا ۔ گزشتہ روز بجلی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں کہا…

ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور، ایمان کی رہائی ممکن ہوگئی

ایمان مزاری اور علی وزیر کے وکلا نے عدالت نے ضمانت کی استدعا کرتے ہوئے دلائل دیے جس پر عدالت نے دونوں کی 30، 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری…