جماعت اسلامی کابجلی کی قیمت میں اضافہ کے خلاف 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی سے چترال تک ظالمانہ فیصلے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکلیں گے، فیصلے برداشت اور ہضم کرنے کے قابل نہیں، عوام کو تنہا نہیں چھوڑ یں گے،سراج الحق بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 2 ستمبر بروز ہفتہ کو ملک بھر…

نگران وزیراعظم کا بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا، پشاور اور کراچی…

پاکستان اور چین کے درمیان بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت تجارت کا آغاز

 این ایل سی کا چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک سے پہلی بار اقوام متحدہ کی بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت سامان کی سرحد پار نقل وحمل کا آغاز ہوگیا۔ یہ اہم پیشرفت پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کی 10ویں سالگرہ…

حضرت عمار یاسرؑ نے گلستان توحید کو اپنے خون سے سینچا ، آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی

اہل حق نے ہر دور میں آواز حق بلند کرکے دین اسلام کی آبیاری کی اصحاب رسول اکرم ﷺ بالخصوص عماربن یاسر ؑکی دین اسلام کیلئے قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے حضرت عمار بن…

 مودی کا بھارت میں الیکشن سے قبل رام مندر پر جعلی حملہ کرانے کا فیصلہ

معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول ،سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام لگادیا۔ 2024 کے انتخابات سے پہلے مودی سرکار رام مندر ایودھیہ پر جعلی…

انسانی حقوق تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جی20 ممالک کو خط

دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل میں متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں نے خط میں بتایا کہ بھارت کے کشمیریوں کی غیر قانونی…

یونان ، 13 پاکستانی اور شامی پناہ گزینوں پر جنگل میں آگ لگانے کا الزام

ایتھنز کشتی حادثے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر اپنی نااہلی چھپانے کی کوشش کرنے یونان نے جنگلات کی آگ کا الزام پاکستانیوں اورشامی پناہ گزینوں کو دے دیا۔ یونان کے مختلف علاقوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی…

میٹا نے مختلف زبانوں میں تراجم کا نیا ماڈل پیش کردیا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اس طاقتور…

ٹوئٹر پر بلیو ٹک کیلئے رقم سمیت دیگر چیزیں درکار

 کمپنی صارفین سے ماہانہ فیس ،موبائل نمبر ،شناختی کارڈ کی کاپی سمیت ذاتی سیلفی بھی مانگے گی صارفین کی جانب سے فراہم کردہ شناختی کارڈ کی کاپی کو ٹوئٹر تیسری پارٹی کے تحت جانچے گی اور کاپی اصل ہونے پر ہی صارف کا پراسیس آگے بڑھایا…

دماغی طور پر مفلوج افراد کی آواز بنے والی مشین

سائنسدانوں نے ایک ایسی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس تیار کی ہے جس کے ذریعے مفلوج انسان کے دماغ سے نکلنے والی لہروں کو پڑھ کر پہلے کے مقابلے میں زیادہ الفاظ میں ترجمہ کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل 2021 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی جانب سے…