گوگل کی یوٹیوب کے لیے اہم فیچرز کی آزمائش
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی یوٹیوب پر آزمائش کے لیے گُنگنا کر گانا ڈھونڈنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس میں شناخت کے لیے چلنے والے گانے کو ریکارڈ کرنے کی صلاحیت بھی ہوگی۔
رفین کو تلاش شروع کرنے کے لیے یوٹیوب وائس سرچ میں سونگ…