صیہونی حکومت خودشدید بحران کا شکار،مزاحمتی تحریکوں کو دھمکیاں

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ حماس کے قائدین اور غزہ اور فلسطین کے باہر مزاحمتی تحریکوں کے خلاف صیہونی دشمن کی دھمکیاں، اس بات کی نشاندہی ہے کہ صیہونی حکومت شدید بحران میں ہے۔ حماس کے ترجمان نے…

سعودیہ کا امریکی ہتھیاروں پر عدم اطمینان کا اظہار

امریکی میڈیا "بزنس انسائیڈر" نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے فرانسیسی جنگی طیاروں کو خریدنے کی خواہش، امریکہ سے ملنے والے ہتھیاروں پر ملک کی عدم اطمینان کو ظاہر کرتی ہے۔خلیج آن لائن کے مطابق اس رپورٹ کی بنیاد پر…

روس نے یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا، 42 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

9 ڈرونز کو فضائی دفاعی فورسز نے تباہ کیا جب کہ 33 کو الیکٹرانک وار فیئر کے ذریعے مارا گیا جو اپنے اہداف تک پہنچے سے پہلے ہی کریمیا پر گر کر تباہ ہو گئے،روسی وزارت دفاع روس نے کہا کہ یوکرین کی جانب سے کریمیا پر آج صبح سویرے ڈرون حملے کیے…

سرکاری افسران کے موبائل فون ہیک کرنیکی کوشش

سینیئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بےنقاب ہوگئی۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری عہدیداران کے نام پر افسران اوربیوروکریسی سے حساس معلومات کےحصول کی کوشش کی گئی۔اعلامیے میں…

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں،ایران

اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران جنگ کے سوال کے جواب میں ایرانی سفیر…

امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ سان ڈیاگو میں گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ ہائی وے کے قریب ایک سرکاری اراضی پر گر کر تباہ ہوا۔ یہ طیارہ امریکی بحریہ کے زیر…

نگران وزیراعظم بلوچستان کے تین روزہ دورہ پرکوئٹہ پہنچے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلوچستان کے تین روزہ دورے پر جمعہ کی شام کوئٹہ پہنچے نگران وزیراعلء بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ائرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ…

خالی اسامیوں پر دو لواحقین میں درجہ چہارم کے آرڈرز تقسیم

ڈپٹی کمشنر کچھی محمد حسین نے لواحقین کوٹے کے تحت محکمہ ریونیو کی خالی اسامیوں پر دو لواحقین میں درجہ چہارم کے آرڈرز تقسیم کئے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کچھی محمدحسین کو لواحقین نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد ہمارے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام برداشت نہیں کر سکتے،جے یو آئی

جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کوئٹہ کے مسائل کا نوٹس لے کر خصوصی اقدامات اٹھائیں ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام برداشت نہیں کر سکتے ، کوئٹہ میں پانی بجلی گیس اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے…

ساکران کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب کے علاقے ساکران کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق ساکران کے علاقے میں دو نمبر نالی کے مقام پر فائرنگ سے30سالہ بلال احمد زخمی ہوگیا جنھیں سول حب منتقل کردیا گیا جہاں انھیں طبی امداد کی فراہمی کے کراچی ریفر کردیا…