بھارت کا دریائے ستلج میں چھوڑا پانی کا ریلا گنڈا سنگھ والا میں داخل

بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی ریلے کے باعث اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں…

یوٹیوب اشتہار ہٹانے والے بٹن میں تبدیلی لا رہا ہے

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کسی ویڈیو کے دوران اشتہار کا آنا اس کے لطف کو کرکرا کر دیتا ہے، لیکن کمپنی کی جانب سے ’اِسکپ ایڈز‘ کا ایک بٹن اسکرین پر نمو دار ہوتا ہے جو چند سیکنڈ بعد ہی اشتہار کو ہٹانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ بین…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

امریکی سفیر سے ملاقات میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور وسیع البنیاد تعلقات ہیں، تعلقات کی جڑیں باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مشترکہ اقدار پر ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر…

بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ، وکٹر ایکسلسن فائنل میں داخل

ڈنمارک کے نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔29 سالہ ڈینش بیڈ منٹن سٹار نے مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں تائیوان…

ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن کا آغاز کل سپین میں ہوگا

یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (یو سی آئی ) کے زیر اہتمام ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس سپین کے شہر بارسلونا سے شروع ہوکر دارالحکومت میڈرڈ میں اختتام پذیر ہوگی۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں اختتامی مراحل میں…

سیلم اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

لائیڈ گلاسپول اور نیل سکوپسکی پر مشتمل سیکنڈ سیڈ برطانوی جوڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ فاتح برطانوی جوڑی نے اے ٹی پی ایونٹ کے مینز ڈبلز…

ٹاپ سیڈڈ بورنا چورچ اور سیباسٹین بیزونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کروشین ٹاپ سیڈڈ کھلاڑی بورنا چورچ ، ارجنٹائن کے کھلاڑی سیباسٹین بیزاور امریکا کے سیباسٹین کورڈااپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ 26 سالہ کروشیا…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری ون ڈے ہفتہ کو ہوگا

جمعرات کو پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ ہفتہ 26 اگست کو کولمبو میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز…

طالبان نے 30 طالبات کو اسکالرشپ پر متحدہ عرب امارات جانے سے روک دیا

ہم سب متحدہ عرب امارات روانگی کے لیے ایئرپورٹ گئے لیکن طالبان کے مرد اہلکاروں نے بورڈنگ سے روک دیا۔ ہم نے انھیں اپنے ویزے بھی دکھائے لیکن سب بے سود ثابت ہوا۔ 22 سالہ طالبہ نے بتایا کہ مجھ سمیت 30 طالبات کو متحدہ عرب امارات کے ایک تاجر…

ڈالر کی بڑھتی قیمت روکنے کیلئےلائحہ عمل بنایا جائے، نگران وزیر خزانہ

ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ ملک سے ڈالرز کی اسمگلنگ بھی ہے،غیر ملکی کرنسی کا کام کرنے والے غیرمجاز ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نگران وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں ڈالر کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک…