پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک بیان کے مطابق 18 اگست کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 18 اگست کو 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا ذخائرہ 12…

سونے کی قیمت میں عالمی مارکیٹ میںاضافہ، مقامی سطح پر قیمتیں مستحکم

ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 232600روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت 199417روپے پر برقرار رہی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

ڈالر کی انٹر بینک میں قیمت 301 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 314 روپے برقرار ہے، جبکہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کا فرق 13 روپے ہے،انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 300 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے…

توشہ خانہ سزا معطلی درخواست،ٹرائل کورٹ نے غلط کیا، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پیر تک ملتوی کردی جس پر لطیف کھوسہ نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی، الیکشن…

عمران خان کی زندگی کوجیل میں خطرات ہیں، بشریٰ بی بی

مشکلات اور تاخیر کے باعث عمران خان سے 22 اگست کو اٹک جیل میں ملاقات ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے اپنے بیان حلفی میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

نیب کو بطور آلہ کار مخصوص افراد کیخلاف بےرحمی سے استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نگراں وزیراعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر نیب اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ احد چیمہ کے کیس کی ازسرنو تحقیقات کی گئیں، دوبارہ تحقیقات…

پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل، یادگاری سکہ جاری

امریکہ پاکستان گرین الائنس جیسے نئے اقدامات دونوں ملکوں کو اپنے مشترکہ چیلنجوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے میں مدد دیں گے۔ امریکی سفیرڈونلڈ بلوم دونوں اقوام کے درمیان تجارت، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری، فنانس اور ترسیلات زر کے شعبوں میں…

روس نے ویگنر گروپ کے سربراہ کا طیارہ دھماکے سے اڑایا، پینٹاگون کا الزام

 روسی حکام کے مطابق طیارہ ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ جارہا تھا اور ماسکو کے قریب ہی حادثہ پیش آیا جس میں تمام افراد ہلاک ہوگئے تھے پینٹاگون عہدیدار نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام کو یقین ہےکہ یوگینی پریگوزن کو مارا گیا ہے۔ روسی…

الیکشن میں مداخلت کا کیس، ٹرمپ کی گرفتاری کے بعد رہائی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری دی، جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ٹرمپ کو 2 لاکھ ڈالر کے مچلکے جمع کروانے پر رہائی ملی،مقدمےمیں گرفتاری دینے کے لیے سابق…

دہری شہریت کا بل منظور، تارکین وطن کیلئے جرمن شہریت کا حصول آسان

جرمن شہریت کیلئے 8 کی بجائے 5 برس قیام کے بعد درخواست جمع کرائی جا سکے گی، بہترین انضمام اور جرمن زبان میں مہارت پرمحض3برس بعد مسقتل شہریت کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔ وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا کہ ہم ایک جدید امیگریشن بل متعارف کروا رہے…