سائفر کیس کی بند کمرہ سماعت، شاہ محمود کے جسمانی ریمانڈ میں3 روز کی توسیع

دوران سماعت ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے شاہ محمود قریشی کے مزید 9 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کی شعیب شاہین نے مخالفت کی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے \شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی، جس…

ایران امریکی ڈالر پر انحصار ختم کرنے کے برکس کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، سید ابراہیم رئیسی

 ایران برکس اراکین کے مابین اقتصادی روابط سے ڈالر کے خاتمے، قومی کرنسیوں سے استفادے، ادائیگی اور مالیاتی فروغ کیلئےگروپ کے میکینزم کی تقویت کا خواہاں ہے۔ صدرایران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جوہانسبرگ میں برکس کے…

برکس میں سعودیہ، ایران سمیت 6 ممالک کو شمولیت کی دعوت

ترقی پذیر ممالک کے قائدین پر مشتمل گروپ میں سعودی عرب، ایران، ایتھوپیا، مصر، متحدہ عرب امارات اور ارجنٹائن کو شمولیت کی دعوت دی گئی ارکان نے بیانات میں توسیع کے فیصلے کو سراہا ،برکس گروپ میں توسیع کا مقصد ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ میں مغربی ممالک…

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

16 برس کی ماہ نور چیمہ نے او لیول کے امتحان میں 34 مضامین میں اے اسٹار گریڈ حاصل کرکے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ ماہ نور نے او لیول امتحان میں 10 مضامین کا امتحان اسکول سے جبکہ 24 مضامین کا امتحان بطور پرائیوٹ امیدوار…

امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، انتخابات پر حمایت کی یقین دہانی

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان سے ملاقات میں پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات بارے گفتگو کی گئی۔ امریکی سفیر نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ، جس میں انہوں نے انتخابات کے حوالے سے…

فاطمہ ہلاکت کیس،مرکزی ملزم اسد شاہ کا سسر مقدمے میں نامزد

مقتولہ بچی کی والدہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ فاطمہ کو فیاض شاہ کے حوالے کیا تھا جس نے بچی کو حنا شاہ کے گھر چھوڑا،حنا شاہ کا والد فیاض شاہ دھمکیاں دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل خیرپور کی حویلی میں مبینہ تشدد سے جاں بحق…

ایمان مزاری اور علی وزیر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذولقرنین کی عدالت میں ایمان مزاری، علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے، اکسانےکے کیس کی سماعت ہوئی پراسیکیورٹر راجانوید نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ایمان مزاری اور…

دریائے ستلج میں سیلاب، درجنوں دیہات ڈوبنے سے ہزاروں افراد کا انخلا

بہاولنگر میں ہزاروں ایکڑ فصلیں اور املاک تباہ ، سیلابی پانی رہائشی ڈیروں اور مکانوں میں داخل، اسکول اور بجلی بند ہونے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا۔ موضع بھٹیاں اور قادر بخش بند ٹوٹ گئے ہیں۔ سیلابی ریلے سے پنجاب کی کئی بڑی آبادیاں،…

سندھ ،نگراں حکومت نے نئی تعمیرات پر پابندی عائد کردی

پابندی کا اطلاق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور تمام ڈیولپمنٹ اتھارٹیز پر ہوگا، کراچی ، ملیر اور لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قسم کی عمارتوں، گھروں اور کمرشل پلازوں کے نقشوں، ہر قسم کے بلڈنگ…

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان میں شروع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن کے سلسلے کا آغاز فروری میں کینیڈا، نیوزی لینڈ، پرتگال اور اسپین سے شروع ہوا تھا جسے بعد میں امریکا سمیت دیگر ممالک تک توسیع دی گئی۔ اگر آپ اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ دوستوں یا رشتے…