غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل سمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ پاسپورٹ پرآئی فون8کی فیس اب38ہزار922روپے ہوگی،اس کے علاوہ این آئی سی پر آئی فون8کی فیس48ہزار314…

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا

تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کی ویب سائٹ پر لاگ ان کر سکیں گے۔ ویب ورژن آئندہ چند دنوں میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ مارک زکر برگ نے لکھا کہپلیٹ فارم میں اس فیچر کا اضافہ برانڈز، کمپنی اکاؤنٹس، مشتہرین اور…

واٹس ایپ جلد ہی جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کر ادے گا

ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن یہ سہولت ہمیشہ ہماری پیغام رساں ایپ میں دستیاب نہیں ہوتی۔ واٹس ایپ پر ویسے تو بنیادی ٹیکسٹ فارمیٹ جیسے کہ بولڈ، اِٹالک اور اسٹرائیک تھرو پہلے ہی…

توشہ خانہ کیس، کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کر رہا ہے، بہتر ہو گا پہلے ہائیکورٹ کو اس معاملے پر فیصلہ کرنے دیں۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد…

دوسرا ون ڈے، افغانستان کا پاکستان کیخلاف پُراعتماد آغاز

دونوں ٹیمیں ہمبنٹوٹا میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں ،افغانستان نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی وکٹ گنوائے 9 اوورز میں 45 رنز بنالئے، میچ جاری ہے ہمبنٹوٹا میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی ٹاس جیت کر پہلے…

افغانستان کیخلاف دوسرا ون ڈے میچ ، مکی آرتھر نے ٹیم کو جوائن کرلیا

مکی آرتھر ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو پاک بھارت میچ تک ٹیم کے ساتھ رہیں گے ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ٹیم ڈائریکٹر مکی…

ایشین والی بال چیمپئن شپ، ایران نے پاکستان کوشکست دیدی

ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے ٹاپ 12 میں ایران نے پاکستان کو0-3 سے شکست دی، ایران نے 18-25، 15-25 اور 13-25 سے کامیابی حاصل کی۔ ٹاپ 12 میں شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے دسویں پوزیشن کے میچ کھیلے گا، ایشین والی…

ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ ، وکٹر ایکسلسن بی ٹاپ 16 راؤنڈ میں پہنچ گئے

ڈینش نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن کا چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں مقابلہ تائیوان کے چو ٹائین چن سے ہوگا۔ ڈنمارک کے نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگلز…

ونسٹن سلیم اوپن، ڈ بورنا ، لاسلو، رچرڈ کوارٹر فائنل میں داخل

بورنا چورچ نے مائیکل مو کو،ونسٹن سلیم نے لاسلو جیرے نے الیکس مشیلسن کو، رچرڈ گیسکٹ نے امریکا کے برینڈن ناکشیما کومات دی ونسٹن سلیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکا میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ…

ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب کی کابینہ نے مشترکہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم،سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا معاہدہ چین کی ثالثی میں طے پایا ۔ سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر بحث کرتے…