آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور

3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی معیاد 2024ء کے اوائل تک ہے ،بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات اہم ہیں۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیرونی…

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20 سے 25 فیصد، جرمنی سے امپورٹ کی گئی دوائیں 25 فیصد جبکہ لوکل ادویات 20 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں مائیگرین کی دوا 750 سے 980 روپے کی ہوگئی جبکہ بچوں کے دانت کی دوا بائیوپلاسجن 465 سے 565 کی ہوگئی ،اسی…

فی تولہ سونے کے نرخ میں 1900 روپے کی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر بڑھ کر 1904 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے گھٹ کر 232600روپے ہوگئی۔ فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1629روپے کی کمی سے…

ڈالر 300 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی روپے کے مقابلے میں اُڑان کا سلسلہ جاری ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے اضافے کے ساتھ 314 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈا لر 63 پیسے اضافے کے ساتھ 300 روپے 26 پیسے کی سطح پر آ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں نیا اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ نیپرا سہ ماہی ایڈجستمنٹ پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا ۔ نیپرا میں مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی، جس میں بجلی 5…

توشہ خانہ کیس،خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے علیحدہ

خواجہ حارث کی جانب سے خود کو کیس سے علیحدہ کرنے کے بعد اب سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی لطیف کھوسہ اور دیگر وکلا کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ حارث نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…

جعلی ویزوں پر آنے والے 21 بھارتی طلبا امریکہ سے ڈی پورٹ

بھارتی طلبا سے متعلق کارروائیاں امریکی ریاستوں اٹلانٹا ، شکاگو اور سان فرانسسکو کے ائیرپورٹس پر کی گئیں،بے دخل بھارتی طلبا پر امریکا میں داخلے پر 5 سال کی پابندی عائد 21 بھارتی طلبا جعلی ویزوں اور یونیورسٹیوں کے لیٹر کی آڑ میں امریکا…

روس ، جہاز گر کر تباہ، سربرا ہ با غی گروپ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاک

روس کے شمال مغربی علاقے میں سینٹ پیٹرزبرگ جانیوالا بزنس طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوا ۔ روس کی حکومت نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں ویگنر گروپ کے سربراہ بھی سوار تھے جو حادثے میں ہلاک ہوئے جبکہ…

سعودی تحفے کی فروخت، سابق برازیلین صدرکی گرفتاری کا امکان

2021 میں بولسونارو کے قریبی ساتھی نے گھڑی امریکا کے ایک مال 68 ہزار ڈالرز میں فروخت کر کے رقم سابق برازیلین صدر کو وصول کروائی سابق برازیلین صدر پر 7 سال تک کوئی اہم عہدہ سنبھالنے پر پابندی عائد ہے، 68 سالہ بولسونارو کے خلاف فراڈ…

یوکرین جنگ مغربی ممالک نے مسلط کی، صدر پوٹن

روسی صدر نےپہلی بار برکس کے اجلاس میں کہا کہ ہم یوکرین جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کن شرائط پر ایسا کرنا چاہتے ہیں۔ روسی صدر کے یوکرین جنگ خاتمے کا عندیہ اس پیشرفت کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ڈنمارک اور…