عمران خان نے انسداد دہشتگردی عدالت کا ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور ہائیکورٹ کا 2 رُکنی بینچ آج چیئرمین تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ سابق وزیراعظم نے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں 7 درخواستیں دائر کردیں، جن میں اے ٹی سی، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سمیت دیگر…

چیئرمین پی ٹی آئی کو بچا کر چیف جسٹس اپنا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف

مجھے نااہل، گرفتار اور حکومت ختم کرنے میں سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ میں بیٹھے اُن کے ساتھی شامل تھے جبکہ آج مختلف قسم اربوں روپے کی چوری میں ملوث شخص کو چیف جسٹس بچانے کے لیے سرگرم ہیں۔ نوازشریف نے کہا کہ چیف جسٹس جانتے ہیں کہ اس شخص…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلیے مقرر

الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 24 اگست کو کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق پی ٹی آئی سے دلائل بھی طلب کر رکھے ہیں۔

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، مصدق ملک

صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں، صدر مملکت چیف الیکشن کمشنر سے مشاورت کے بعد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیں۔ اس کے بعد الیکشن کروانا حکومت کا کام ہے، الیکشن کمیشن افرادی قوت اور وسائل بڑھا کر حلقہ بندیاں 90…

صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو لکھے گئے خط میں آج یا کل مُلاقات کی دعوت دی گئی ہے۔ عارف علوی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل…

الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ ن کی قیادت کو طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ ن کا 7 رکنی پارٹی وفد باضابطہ دعوت پر سیکریٹری الیکشن کمیشن سے 25 اگست کوملاقات کرے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ انتخابی عمل پر مشاورت کے لئے سیکریٹری الیکشن…

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی کا حکم

عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ رضوان اور وسیع اللہ کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی موثر تحقیقات کرے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو شہر کے مختلف علاقوں سے…

سام سنگ 320 اور 440 میگا پکسل کیمرہ متعارف

کمپنی 50 اور 200 میگا پکسل کے جدید ٹیکنالوجی اور سینسر سے لیس کیمروں کے علاوہ پہلی بار 320 اور 440 میگا پکسل کیمرے بھی بنانے میں مصروف ہے۔ سام سنگ نے جنوری 2023 میں 200 میگا پکسل کیمروں پر مشتمل فونز کو پہلی بار متعارف کرایا تھا۔کمپنی نے…

بھارت، زیرِِتعمیر ریلوے پل گرنے سے17 مزدور ہلاک

بھارتی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہوا وہاں 35 سے 40 مزدور کام کر رہے تھے اور اب تک 17 لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ اتنے ہی مزدور دشوار گزار گھاٹی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیم کو حادثے کی جگہ بھیجا گیا ہے۔ دشوار گزار…

عمران خان کی اپیل پر سماعت، توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے وکیل لطیف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر لطیف کے…