عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آبادہائیکورٹ کو میرے تمام مقدمات کی شنوائی سے روکاجائے، میرے خلاف تمام انکوائریاں اور ٹرائل بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے منتقل کیے جائیں،درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی…

ایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ، شہری جاں بحق

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ بھارتی افواج کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ 21 اگست کو نکیال سیکٹر میں پیش آیا تھا۔بھارتی فریق پر زور دیا گیا کہ…

ڈالر انٹربینک میں 300 ، اوپن مارکیٹ میں 306 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا، گزشتہ روز بھی ڈالر 2 روپے اضافے کے ساتھ 304 روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کی کمی کے ساتھ 296 روپے 75 پیسے کی سطح پر آیا، ڈالر کی…

سندھ بھر میں سود کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

آئی جی سندھ کارروائی کرکے 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کریں۔ ممبر انسپیکشن ٹیم 2 ہائیکورٹ تمام جوڈیشل مجسٹریٹ کو بھی عدالتی احکامات سے آگاہ کریں۔ سندھ ہائی کورٹ کا حکم آئی جی سندھ کارروائی کرکے 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کریں، ایسے لوگوں کیخلاف…

وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

گیس سیکٹر کے گردشی قرض میں کمی کے لیے ڈیویڈنڈ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے۔ ڈیویڈنڈ پلگ ان بیک اسکیم سے گردشی قرضے میں 4 سو ارب سے زائد کی کمی ہوگی۔ آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے پلان پر مزید وضاحت مانگ لی، پلگ ان بیک…

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ ،پاک فوج کے 6 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2دہشت گرد زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے…

کراچی سے بھارتی جاسوس اور سہولت کار گرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے قبضے سے 2 بھارتی پاسپورٹ، 1 پستول، 5لاکھ ایرانی کرنسی، جعلی جیولری بکس، 6 موبائل فونز، 1 ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد کرلئے۔ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار بھارتی جاسوس کی شناخت اکھل دیوولد…

ایشین گیمز، پاکستان سے مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام فائنل

رواں برس چین میں ہونیوالے ایشین گیمز کیلئےویمنز کرکٹ کے مہتشم رشید، سلیم جعفر، رفعت گل، توفیق عمر اور عائشہ اشعر شامل ہیں، ایتھلیٹکس میں صدف صدیقی، فیاض بخاری، سجاد محمود اور محمد ساجد ٹیم شامل برج کے 17 رکنی دستے میں 12 کھلاڑیوں کے ساتھ…

باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا

پاکستان باکسنگ فیڈریشن ہر سال 27 اگست کو باکسنگ کے عالمی دن کے موقع پر نمائشی مقابلوں کا اہتمام کرتی ہے، مقابلوں کے اختتام پر انعامات دیئے جاتے ہیں۔ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد اور گلگت سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں بھی مقابلے…

جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو کھیلاجائےگا

سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان میچ اسلام آباد میں کھیلاجائےگا۔ میچ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو ہو گا اجلاس…