تیسری چترال فٹ بال لیگ کا آغاز 26 اگست سے ہو گا

 لیگ میں ملک بھر سے 16 ٹیمز کی شرکت، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، افغان ٹی وی، جانباز کلب ژوب، المعراج ٹائیگرز ہزارہ، پاک وطن کلب مردان اور لالک جان سٹارز یاسین شامل پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی، چترال فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر…

پہلا ون ڈے، پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 18 اور عظمت اللہ عمرزئی 16 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 5، شاہین شاہ آفریدی نے 2 جبکہ نسیم شاہ اور شاداب…

پاکستان ایشیا پیسفک میں سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے،سعودی وزیر

ڈیجیٹل پلیٹ فارم نسوک پاکستانی زائرین اور عازمین کو سفری سہولتیں مہیا کر کے مقامات مقدسہ کے سفر کو آسان بنا ئے گا،ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے…

سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، امریکا

سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے،سعودی عرب اور اسرائیل کے ساتھ مشاورت جاری رکھیں گے،امریکا وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ سویلین جوہری افزدوگی یا سعودی اسرائیل تعلقات کے حوالے سے…

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، عمرہ زائرین کاخانہ کعبہ کا طواف جاری

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔ طوفانی ہواؤں کے جھکڑوں سے مسجد الحرام کے صحن میں مختلف اشیا اڑ گئیں اور صفائی…

تھائی لینڈ، سابق وزیراعظم جلاطنی کے بعد وطن واپسی پر گرفتار، جیل منتقل

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم تھاکسن شناوترا کو 15 سال کی خود ساختہ جلاوطنی ختم کرنے کے بعد وطن پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ تھاکس شناوترا کو گرفتاری کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے 8 سال سزا سنانے کے بعد تھاکسن کو بینکاک کی جیل منتقل کردیا…

یونان، جنگلات میں آگ بے قابو،18 تارکین وطن ہلاک

یونان کے جنگل سے غیر قانونی طور پر ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 18 تارکین وطن آتشزدگی میں بری طرح جل کر ہلاک ہوگئے۔ آگ نے جنگل کے دو دیہاتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں اسکول، قبرستان اور درجنوں گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔…

امریکا، ٹرمپ کو بیٹے سمیت قتل کی دھمکی دینے والی خاتون گرفتار

امریکی اٹارنی کے دفتر نے بتایا کہ شکاگو کی ایک خاتون کو ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چھوٹے بیٹے بیرن ٹرمپ کو گولی مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ فلوریڈا کی ایک عدالت میں رواں ماہ کے اوائل میں 41 سالہ ٹریسی میری فیورینزا کے…

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا,11 افراد ہلاک،10 زخمی

چین کے شمالی صوبے شانشی میں کی کان میں اس وقت دھماکا ہوا جب کان میں زیر زمین 90 سے زائد کان کن کام کر رہے تھے۔ دھماکے کی وجہ کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا۔ امدای کاموں کے دوران ملبے سے 7 لاشیں نکالی گئیں جب کہ 2 نے اسپتال میں دوران علاج…

بجلی مزید مہنگی ، صارفین پر 144 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، جس میں چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ فیسکو کی جانب سے 23 ارب 49 کروڑ،گیپکو کی جانب سے 16 ارب 13کروڑ…