ماسکو کے تمام ائیرپورٹس پروازوں کی آمدورفت کیلئے بند

ماسکو پر یوکرین کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا جسے روس کے ائیرڈیفنس نے ناکام بنادیا تاہم ڈرون کا ملبہ گھر پر گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ یوکرین کی جانب سے ڈرون حملے کے بعد ماسکو کے تین بڑے ائیرپورٹس پر ہر قسم کی پروازوں کی آمدورفت معطل…

چیف جسٹس نے نیب ترامیم کو مشکوک قرار دیدیا

سوال جواب کے لیے بلائے گئے بندےکو جیل میں کیسے ڈالا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترمیم سے متعلق اہم ریمارکس…

صدر مملکت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی۔ محمد ابراہیم خان قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ہیں۔

مستونگ، فورسز کے میس پر دستی بم حملہ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا

مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم دہشت گرد فورسز کے میس پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد دہشتگردوں اور فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کو گھیرے میں…

سپریم کورٹ کا پاناما والیم ٹین کھولنے سے انکار، درخواست نمٹادی

اسلام آبادسپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم دس کھولنے سے متعلق براڈ شیٹ کمپنی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا عالمی ثالثی کے لیے والیم دس کھولنے کا کہا گیا تھا تاہم ثالثی کا عمل مکمل ہوچکا…

روسی خلائی مشن لیونا 24 چاند کی سطح سے ٹکرا کر ناکام

1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے چاند کے ایک گڑھے کے قریب اترنا تھا 50 برس بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے…

القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مارگرایا

جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کی جنین…

کائنات کا گرم ترین مقام وسیع بلیک ہول کے قرب و جوار کی جگہ ہے

اب تک ریکارڈ پر کائنات میں سب سے زیادہ گرم مقام quasar 3C273 ہے جو زمین سے تقریباً 2.4 بلین نوری سال کے فاصلے پر ایک انتہائی بڑے بلیک ہول کے گرد چمکتا ہوا خطہ ہے۔ مغربی ورجینیا میں گرین بینک آبزرویٹری کے مطابق اس خطے کا بنیادی درجہ…

صیہونی حکومت کا دمشق پر میزائلوں سےحملہ

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے کئی علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جن میں جنوبی دمشق میں واقع الکسوہ کا ہوائی اڈہ بھی شامل ہے۔ شام کی وزارت دفاع نے ادلب اور حماہ میں بھی تین خودکش ڈرون طیاروں کے گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

دنیا کے بیشتر ممالک برکس دروازہ کھلنے کی امید

40 سے زائد ممالک نے برکس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور 20 سے زائد ممالک نے باضابطہ طور پر درخواستیں دی ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، برکس امور پر جنوبی افریقہ کے خصوصی ایلچی سوکلر نے نشاندہی کی کہ بہت سے…