اینڈرائیڈ کا سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی فیچر پر کام جاری

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے ایک صارف نیل ریحمونی نے ایمرجنسی رابطے کے انٹرفیس کی پہلی بار نشان دہی کی۔ یہ فی الحال استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ آئی فون 14 سیریز فی الحال وہ واحد سیریز ہے جو سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کو…

نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اپنے جڑانوالہ دورے سے آگاہ کیا،کابینہ نے آئندہ ہفتے قومی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد کرنے کی ہدایت کردی ہے جس میں بین…

شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی علاقے میں شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت ہوا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے ڈینی لیکوئین میں پائے جانے والے اس گڑھے کا قطر 520 کلو میٹر تک متوقع ہے۔ یہ…

اسد عمر منظر عام پر آ گئے، سائفر کیس میں گرفتاری کی تردید

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے، انہوں نے سائفر کیس میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کی ہے۔سابق وفاقی وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے۔ انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کی خبر غلط تھی۔ مجھے ایف…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف مزید تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مزید تادیبی کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے وکیل شیر افضل مروت کے…

پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے 6 بھارتی سمگلرز گرفتار

پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جولائی تا 3 اگست دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا…

صارفین اپنے سرہانے آئی فون رکھ کر سونے سے گریز کریں

کوئی ڈیوائس، پاور ایڈیپٹر یا وائرلیس چارجر پاور سورس سے جڑا ہو تو ان کو سرہانے رکھ کر سونے یا چادر یا تکیے کے اندر یا جسم پر رکھ کر نہ سوئیں ،ایپل کمپنی صارفین کو فون سے خارج ہونے والی تپش کو محسوس کرنے میں کسی قسم کا مسئلہ ہو…

انتخابات آتے ہی مودی کے اوچھے ہتھکنڈے شروع

انتخابات قریب آتے ہی مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے شروع ہوگئے ہیں، سیز فائر خلاف ورزیوں اور دراندازی کوششوں میں اضافہ ہوگیا ہے،گزشتہ روز بھارتی فوج نے 3 سال سے جاری سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے…

بجلی بم گرانے کی تیاریاں،فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

بجلی صارفین پر پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری ،سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے ،ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا دی ،منظوری کی…

پاکپتن میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد دیہات زیرآب آگئے

پاکپتن میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد دیہات زیرآب آگئے، علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور ہیں۔سیلاب کی وجہ سے کئی دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوچکا ہے اور متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔…