بھارت نےپیاز پر 40 فی صد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کردی

بھارت میں سبزیوں، ٹماٹر، پیاز، مٹر، بیگن، لہسن اور ادرک کی قیمتیں چند ماہ میں دگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں اس وجہ سے فوری طور پر ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کی گئی اکتیس دسمبر تک ڈیوٹی لگانے کا مقصد ملک میں سبزیوں کی موجودگی اور کم قیمت پر فروخت…

انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا،کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 35 پیسے اضافے سے 297 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک روپے 87 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 299 روپے کا ہوگا جو انٹربینک…

پاک افغان سیریز، پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ جیسے میگا ایونٹس کی تیاریوں کے سلسلے میں سیریز کھیل رہی ہیں، تینوں میچز کی میزبانی افغان بورڈ سری لنکا میں کررہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں 4 ون ڈے انٹرنیشنلز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی…

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کھیلے گی

پاکستان، سعودی عرب، لائوس،لبنان، ملائیشیا اور بھوٹان کی ٹیمیں ایونٹ کا حصہ ہوں گی،پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق سعودی عرب میں ہونیوالے6 ملکی ایونٹ کے مقابلے 18 سے…

پاکستان کےحسان ہادی نےقومی سکریبل چیمپئن شپ جیت لی

حسان نے 27 میں سے 24 گیمز اپنے نام کرکے 35ویں سکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا، حسان نے ابتدا ہی سے برتری برقرار رکھی، 2 گیمز قبل ہی چیمپئن قرار پا گئے۔ ایونٹ میں دفاعی چیمپئن وسیم کھتری 19 گیمز جیت کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ورلڈ یوتھ…

فیفا ویمنز ورلڈ کپ، سپین پہلی بار عالمی چیمپئن بن گیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین نے انگلینڈ کو ایک صفر سے شکست دی، سپین کی جانب سے واحد گول اولگا کارمونا نے 29ویں منٹ میں کیا۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جبکہ سپین نے سوئیڈن کو شکست دیکر پہلی بار…

نوواک جووکوچ نے سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سربین ٹینس سٹار نوواک جووکوچ نے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل معرکے میں سپین کے حریف کارلوس الکاراز کو شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں نوواک جووکوچ نے کارلوس…

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 182 ارب روپے کم کرنیکا پلان منظور

جینکوز کی جانب سے فیول سپلائرز کے 110 ارب روپے کے بقایاجات ہیں اور آئی ایم ایف کے ساتھ پاور سیکٹرکے گردشی قرض میں کمی کا پلان شیئر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جون 2023 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2310 ارب روپے تک پہنچ گیا جسے رواں مالی…

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں بھارت سرفہرست

عیسائیوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم 6 مہینوں میں 400 سے تجاوز ، آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید کیے جا چکے۔ آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا…

ڈنمارک اور ہالینڈ سے یوکرین کو طیاروں کی فراہمی پر روس برہم

ڈنمارک مجموعی طور پر یوکرین کو 19 طیارے مہیّا کرے گا۔ نیدرلینڈز کے پاس 42 ایف 16 طیارے موجود ہیں لیکن ابھی واضح نہیں کہ کتنے طیارے بھیجے گا۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کی محنت رنگ لے آئی اور بالآخر روس کے خلاف جنگ میں انھیں ایف-16…