جارجیا ، انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ، ٹرمپ کل خود کو جیل حکام کے سپرد کرینگے

صدارتی الیکشن کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں عدالت میں پہلی پیشی سے پہلے سابق صدر اور 18 شریک ملزمان نے خود کو تحویل میں دینا ہے۔ الیکشن مداخلت کیس میں سابق صدرٹرمپ کی 2 لاکھ ڈالر میں ضمانت ہوگی جس پر اٹلانٹا میں الزامات عائد ہونے…

کینیڈا ، جنگلات میں آگ کا پھیلائو، 30 ہزار گھر خالی کرنے کا حکم

شوسائپ کےعلاقے میں دو مقامات پر بڑے پیمانے پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گھروں اور رہائشی عمارتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ اس وقت 400 کے قریب مقامات پر کینیڈا کے جنگلات میں دہائی کی بدترین آگ کی وجہ سے 22 ہزار سے زائد افراد…

خطے میں امریکی جنگی مشقوں کا کرارا جواب دینگے، شمالی کوریا

شمالی کوریا کی جانب سے بیان میں جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگ کی ریہرسل قرار دیا گیا۔ اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی…

مغربی کنارے میں کار پر فائرنگ سے اسرائیلی خاتون ہلاک؛ ایک زخمی

مغربی کنارے میں جس کار پر فائرنگ کی گئی اس میں 3 افراد سوار تھے۔ کار ایک شخص کی تھی جو ڈرائیو کر رہا تھا جب کہ ایک خاتون اور ان کی بیٹی نے لفٹ لی تھی۔ کار کے روٹ 60 پر پہنچتے ہی نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ سے لفٹ لینے والی 40 سالہ…

زرتاج گل کے گھر پر اینٹی کرپشن ٹیم اور پنجاب پولیس کاچھاپہ

زرتاج گل کرپشن اور کک بیکس کے مقدمے میں مطلوب ، زرتاج گل کے گھر میں تلاشی لی گئی اس دوران زرتاج گل موجود نہیں تھیں سابق وزیر پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ،زرتاج گل اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہیں، اینٹی کرپشن حکام اینٹی…

غیرقانونی اراضی لیز کیس، کے پی حکومت کے 2 افسران کا 7 روزہ ریمانڈ منظور

پشاور کی احتساب عدالت نے ایڈیشنل کمشنر کوہاٹ ہدایت اللہ اور ڈپٹی سیکرٹری محکمہ اوقاف شیر افضل کو 7 روزہ ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو(نیب) کے حوالے کردیا۔ پشاور کی احتساب عدالت کے جج یونس خان نے کیس پر سماعت کی، تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ…

بدھ سے ملک میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات

3 2 سے 27 اگست تک کشمیر، گلگت بلتستان، مری ،گلیات ،لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بارشوں کی پیشگوئی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست کو بحیرہ عرب کی مون سون ہوائیں اور مغربی ہوائیں…

جسٹس (ر) مقبول باقر کی نگراں وزیراعلیٰ سندھ تقرری کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

آئین کے آرٹیکل 207 کے تحت جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نگران وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتے،درخواست گزار سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل ابراہیم ابڑو نے درخواست میں موقف اپنایا کہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 4 اپریل 2022 کو سپریم کورٹ آف…

عام انتخابات میں کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے کمشنرز،ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل حلقہ بندی کیلئے ضروری نقشہ جات ودیگرڈیٹا صوبائی حکومتوں اورمحکمہ شماریات سے بروقت حاصل کریں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید کی زیرصدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری…

صدر نے توہین صحابہ بل پر اعتراض لگا کر واپس بھجوادیا

صدر مملکت نے صحابہ کرامؓ اور امہات المومنینؓ کی توہین سے متعلق بل پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل 2023ء اعتراض لگا کر واپس کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی آر پی سی ترمیمی بل کی سیکشن 298…