شہر یار آفریدی کی گرفتاری آرڈر معطلی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈر کو معطل کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹرا کورٹ اپیل میں ڈسٹرکٹ…

سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب کے اضافی ٹیکسزکے باوجود وصولی میں کمی

مالی سال 2022-23ء کے آخری چار ماہ میں سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کے باوجود سگریٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہونے کے بجائے 65 ارب روپے کی کمی آگئی۔ ایف بی آر نے سگریٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولی کا ہدف 240 ارب روپے…

بجلی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کے باوجود گردشی قرضہ 545ارب ہونیکا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافوں کے باجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ اگلے9 ماہ میں بڑھ کر 545 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل مارچ 2024 تک گردشی قرضہ 386 ارب روپے رہنے کی پیشگوئی کی گئی تھی، لیکن اب تخمینہ تبدیل…

ایران سعودیہ معاہدہ سےمشرق وسطیٰ میں مفاہمت کی فضا سازگار ہوگئی، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین کی ثالثی میں ہونے والے سعودی عرب اور ایران کے معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہوا اور مفاہمت کے لیے فضا سازگار ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم…

شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا

اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے بیان میں کہا…

بھارتی ڈرون ٹرائل کے دوران کھیت میں گر کر تباہ

بھارتی ریاست کرناٹک میں جنگی استعمال کے لیے تیار کردہ بغیر پائلٹ والا ڈرون ٹرائل کے دوران ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے مقامی سطح پر تیار کیا تھا۔ بھارتی فوج نے ڈرون…

ہندو لڑکی سے شادی،انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلمان والدین قتل

بھارت میں ایک مسلم نوجوان شوکت عباس نے ہندو لڑکی سے شادی کرلی اور جان سے مارے جانے کے خوف سے نوبیاہتا جوڑا فرار ہوگیا جس پر شوکت عباس کے ضعیف والدین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ مسلم جوڑے کو قتل…

روس کا یوکرائن پر حملہ،7 ہلاک ، 129 زخمی

روس کے یوکرین کے شہر چر نیہیف پر میزائل حملے میں 7 افراد ہلاک اور 129 زخمی ہوگئے جب کہ کئی زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے میزائل حملہ اُس وقت کیا جب…

صیہونیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپ، متعدد فلسطینی زخمی

فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنوبی نابلس میں واقع بیتا نامی کالونی میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق کم از کم دو فلسطیلی گولیاں لگنے سے اور 72 فلسطینی…

حسن نصراللہ کی تقریر،صیہونیوں نے پسپائی اختیار کر لی

صیہونی اخبار "معاریو" نے اپنی حالیہ رپورٹ میں "اسرائیل" کے خلاف حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی "دھمکیوں" کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے الفاظ کا اعادہ کیا کہ نصر اللہ نے اسرائیل کو اسٹون ایج میں پہنچانے کی دھمکی دی ہے۔…