جڑانوالہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ جڑانوالہ، فیصل آباد میں جو ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے،واقعے سے پاکستان بھر کے مسیحیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی،پاکستانی قیادت، پورے پاکستانی معاشرے نے اس اندوہناک واقعے کی…

کوئٹہ ،مختلف حادثات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 جاں بحق

خضدا ر کے علاقے میںدو مختلف حادثات کے دوران2 پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز سندھ سے خضدار آنے والی ویگن ٹائر برسٹ ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر الٹ…

 انوار الحق کاکڑ کا اپنے آبائی علاقے میں عوامی اجتماع سے ٹیلفونک خطاب

نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے اپنے آبائی علاقے کان مہترزئی، قلعہ سیف اللہ میں عوامی اجتماع سے ٹیلفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد اپنے آبائی گائوں کان مہترزئی کا دورہ کرکے شہریوں کو درپیش مسائل کا ذاتی طور پر جائزہ لیں گے اور…

21 ستمبر کو مائیکروسافٹ کی نیو یارک میںخصوصی تقریب

مائیکروسافٹ جو ایسے پروگرامز میں اپنے ہارڈویئر اور بالخصوص ٹچ اسکرین پروڈکٹس کی نقاب کشائی کے لیے جانا جاتا ہے ، سے توقع کی جارہی ہے کہ کمپنی مزید نئی مصنوعات سے پردہ اٹھائےگی۔ یہ تقریب اس لیے بھی خاص اہمیت رکھتی ہے کیونکہ یہ مائیکروسافٹ…

واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصویر بھیجنے کا فیچر متعارف

ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر شامل کیا جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر صارفین کو تصویر کی ہائی ڈیفینیشن ریزولوشن کو محفوظ کرنے میں مدد دے گا چاہے تصویر اینڈرائیڈ، آئی او ایس یا پھر ویب سے بھیجی…

جشن آزادی باڈی بلڈنگ کے مقابلے کل لاہور میںہونگے

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی باڈی بلڈنگ کے مقابلوں کا افتتاح چیئرمین باڈی بلڈنگ فیڈریشن عبدالجواد کریں گے۔ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی شیخ فاروق اقبال نے بتایا کہ مقابلوں کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اور ایک…

آئرلینڈ اور بھارت کا دوسرا ٹی 20 میچ کل ہو گا

آئرلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ڈبلن میں کھیلا جائے گا ، بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو دو رنز سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20…

پاک افغان سیریز، شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان ہو گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اگست، دوسرا میچ 24 اور تیسرا 26 اگست کو ہوگا، سیریز کے میچز ہمبنٹوٹا اور کولمبو میں شیڈول ہیں۔ سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس…

کے ٹو میں پہلی بار ریسکیو آپریشن ، مقامی کوہ پیماؤں کی شرکت

حسن سدپارہ ریسکیو ٹیم نے 7200 فٹ کی بلندی سے کوہ پیما کی لاش کو ریسکیو کر لیا ، انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے تعاون کے بنا یہ مشکل کام ممکن نہیں تھا ریسکیو آپریشن 6دنوں میں مکمل کر لیا گیا، آپریشن میں مقامی کوہ پیما صادق سدپارہ، علی…

برازیل کے سٹار فٹبالر نیمار جونیئر کی سعودی عرب آمد

گزشتہ رات  ریاض پہنچنے پر ایئرپورٹ پر نیمار جونیئر کا اعلیٰ حکام نے استقبال کیا ، نیمار نے  کچھ ہی دیر بعد اپنے مداحوں کے لیے مختصر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں سعودی عرب میں ہوں۔ دوسری جانب سعودی کلب الہلال کی جانب سے "ایکس" سائٹ پر…