ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی،سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار چوتھے دن بھی اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ 14 اگست 2023ء کی چھٹی کے بعد سے سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،ملک میں ایک تولہ سونے…

بھارت میں اقلیتوں پر حملے جاری ہیں، امریکی ادارہ مذہبی آزادی

بھارت میں 1947 سے لے کر اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار سے زائد چرچ اور دیگر عبادت گاہیں انتہا پسندوں کی نفرت کا نشانہ بن چکی ہیں ہندو انتہا پسندوں نے 1992 میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کیا ،وشوا ہندو پرشاد، بجرنگ دل اور راشٹریہ سوائم سیوک…

باڑہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک

باڑہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔غیبی نیک نامی علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ناکابندی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ناکابندی کے قریب سے گزرنے والے دہشت گردوں نے سکیورٹی…

نگران وزیراعلی پنجاب کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ کیا، طبی سہولیات کا جائزہ لیا اوروارڈز کا معائنہ کیا۔نگران وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی کی اپ گریڈیشن کیپلان کی منظوری دیدی۔…

لاہورہائیکورٹ کا کم عمر بچوں کی شادیوں کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے 14 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی ۔عدالت نے کم عمر بچوں کی شادیوں کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا حکم دے دیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے بائیس صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ…

کینیڈ،جنگلات میں آتشزدگی سے 22 ہزار افراد بےگھر

کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں لگی آگ دہائی کی بدترین آگ قرار، کیلووانا اور برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ تیزی سے پھیلنے لگی ہے۔ آگ سے 13.2ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے، کینیڈا کے شمال مغربی علاقوں میں ایمرجنسی…

وفاق نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو عہدے سے ہٹادیا

وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ شکیل قادر خان صوبے کے نئے چیف سیکریٹری ہوں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے افسران کے تبادلے کرتے ہوئے گریڈ 21 کے شکیل قادر کو چیف سیکریٹری…

چین کی انتباہ کے طور پر تائیوان کےگرد فوجی مشقیں

چین نے تائیوان کے نائب صدر ولیم لائی کے امریکی دورے پر ردعمل دیتے ہوئے پڑوسی ملک تائیوان کے گرد سمندر میں فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس کو تنبیہہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے مشترکہ گشت اور فوجی مشقوں…

پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ بیٹوں سمیت بری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ کو بیٹوں سمیت بری کردیا گیا۔بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز سواتی نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے صدر رحیم کاکڑ اور ان کے دونوں بیٹوں ایڈووکیٹ عمر…

قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے،الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں نگران حکومتوں آچکی ہے…