یوکرین کا روسی دارالحکومت پر ڈرون حملہ، عمارت کو نقصان پہنچا

روسی حکام کے مطابق یوکرین نے ماسکو کے بزنس حب کو نشانہ بنایا ، تاہم ائیر ڈیفنس نے یوکرینی ڈرون کو تباہ کر دیا، ڈرون حملے میں ایک عمارت کو نقصان پہنچا ہے جس کے بعد حکام نے الرٹ جاری کر دیا ۔ میئر سر گئی سوبیانن کا کہنا ہے کہ یوکرین کی…

شمالی وزیرستان: انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں کانووکیشن کا انعقاد

تعلیم اور ہنر ایک ساتھ، شمالی وزیرستان میں وزیرستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کامیاب طلبا میں TEVTA سرٹیفکیٹس ، لیپ ٹاپس اور دیگر انعامات تقسیم کئے گئے۔ نوجوانوں اور علاقے کے مشیران نے…

امریکہ کی ایف 16لڑاکا طیارے یوکرین بھیجنے کی منظوری

امریکہ نے ڈنمارک اور نیدرلینڈز کو یقین دہانی کرائی تھی کہ جونہی پائلٹس کی تربیت مکمل کر لی جائے گی، امریکہ ایف 16طیارے یوکرین کو فراہم کرنے کی منظوری دے گا۔ رپورٹ کے مطابق ڈنمارک اور نیدرلینڈز نے حال ہی میں کہا گیا تھا کہ یوکرین کو روسی…

وکلا کے گھروں میں چھاپے،لاہور پولیس کا عدالتوں میں داخلہ بند

لاہور بار ایسوسی ایشن نے وکلا کے گھروں پر پولیس چھاپوں پر رد عمل دیتے ہوئے لاہور کی عدالتوں میں پولیس کے داخلے پر پابندی لگادی۔رپورٹ کے مطابق وکلا کے گھروں میں پولیس کے چھاپوں کے معاملہ پروکلا نے پولیس کا عدالتوں میں داخلہ بند کردیا ہے۔…

پی ڈی ایم ملک کو ایسے منجدھار میں چھوڑ گئی جس سے نکلنا آسان نہیں،فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک بار پھر پی ڈی ایم کی سابق حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ایسے منجدھار میں چھوڑ گئی جس سے نکلنا آسان نہیں،پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافہ شہریوں کیلئے کسی قیامت سے کم…

چینی کی قیمت 160 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 100 کلو چینی کی بوری 15 ہزار سے 15 ہزار 200 روپے میں بیچی جا رہی ہے، شوگر ملز ریٹ 14 ہزار 200 سے 14 ہزار 400 روپے فی 100 کلو ہے۔ چند ماہ قبل وفاقی حکومت نے چینی کے نرخ 98 روپے 82 پیسے فی کلو مقرر کئے تھے…

رواں ہفتے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

مہنگائی کی شرح میں 0.78فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح27.57فیصد ریکارڈ کی گئی،رپورٹ وفاقی ادارہ شماریات ایک ہفتے کے دوران دال ماش،دال مسور، آلو ،ٹماٹر، لہسن،انڈے، چینی ،بیف،مٹن،کھلا دودھ،دہی،گڑ،سرخ مرچ…

کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چار ماہ سرپلس رہنے کے بعد خسارے کا شکار

سالانہ بنیادوں پر کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 36 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید بڑھنے قوی امکان موجود ہے، جولائی میں امپورٹس کی ادائیگیاں 33 فیصد اضافے کے ساتھ 4.22 ارب ڈالر رہی جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 809 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے،…

ٹرانسپورٹرز نے مطالبات کی منظوری کیلئے 21 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

حکومت ٹھور کانٹے پربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی وے سے سکھر موٹر وے تک ٹیکس وصولی کا فوری خاتمے کرے کراچی: آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن یونین اتحاد نے کاٹھور کانٹے پھربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی…

ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں بتدریج اضافہ

عداد و شمار کے مطابق 15اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر روئی کی 21لاکھ 15ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے ۔ کاٹن ایئر 2022-23 کی کل پیداوار کا تقریباً 43 فیصد ہے جس سے توقع ہے۔ ٹیکسٹائل ملز نے اب تک 18 لاکھ…