ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں بتدریج اضافہ

0 177

عداد و شمار کے مطابق 15اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر روئی کی 21لاکھ 15ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے ۔

کاٹن ایئر 2022-23 کی کل پیداوار کا تقریباً 43 فیصد ہے جس سے توقع ہے۔ ٹیکسٹائل ملز نے اب تک 18 لاکھ 60ہزار گانٹھوں کی خریداری کی۔

کاٹن ایئر 2023-24 کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی پیداوار ایک کروڑ 10 لاکھ گانٹھ سے زائد ہونے کے امکانات ہیں۔احسان الحق

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.