ٹرانسپورٹرز نے مطالبات کی منظوری کیلئے 21 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

0 199

حکومت ٹھور کانٹے پربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی وے سے سکھر موٹر وے تک ٹیکس وصولی کا فوری خاتمے کرے

کراچی: آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن یونین اتحاد نے کاٹھور کانٹے پھربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی وے سے سکھر موٹر وے تک ٹیکس وصولی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت کو 21 اگست تک ڈیڈ لائن دے دی۔

اجلاس میںآل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز ایشن یونین اتحاد کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن، ڈمپرز اونرز ایسوسی ایشن، ایڈیبل آئل ایسوسی ایشن شامل۔

یونائٹیڈ گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس اوراس کی اتحادی ٹرانسپورٹرز تنظیموں کے جی سی اے، سندھ گڈزٹرک ٹرالرز،لوکل گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (پورٹ قاسم)ٹی سی اے، امن دوست ٹریڈرز، آل پاکستان کار کیرئیر ایسوسی ایشن،بس اونرزایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.