عامر میر نےملزم ارسلان کی عمر بارے پروپیگنڈا جھوٹ قراردیدیا
ترجمان حکومت پنجاب عامر میر نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزم ارسلان کی عمر بارے پروپیگنڈا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارسلان کی عمر 14 برس نہیں بلکہ 20 برس ہے۔
عامر میر کا کہنا تھا کہ چند میڈیا پرسنز ارسلان کی عمر بارے غلط انفارمیشن…