نگراں وفاقی وزیر برائے وسائل احمد عرفان اسلم نےچارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل احمد عرفان اسلم نے وزارت آبی وسائل کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری برائے وزارت آبی وسائل، حسن ناصر جامی اور سنئیر حکام نے احمد عرفان اسلم کو وزارتی امور پرتفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفود کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے طول و عرض سے آئے ہوئے وفود کی ملاقات کی ۔وفود نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وفود کے عمائدین نے اس بات کا اظہار کیا کہ…

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکرٹری سندھ تعینات

ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 22 کی فارینہ مظہر کو سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔فارینہ مظہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلوانے کیلئےمغربی ممالک سے مدد طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ریلیف دلوانے کیلئے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے غیر…

بھارتی یوم آزادی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، 3 مسلم نوجوان گرفتار

بھارتی پولیس نے پاکستان کا یوم آزادی منانے اور نعرے بازی کے الزام میں 3 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا اور تھانے کے ٹارچر سیل میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ یوم آزادی پر پونے میں اکبر اور توقیر نامی دو نوجوانوں کو پولیس نے پاکستان زندہ باد…

جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، اس کیس کی تحقیقات میں پولیس کی نااہلی کو بھی دیکھنا چاہیے۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی اور سینیٹر وقار مہدی نے سینٹ…

زوم نے اپنے ملازمین کو ورک فرام ہوم سے روک دیا

وبائی مرض کورونا کے پھوٹنے کے بعد سے دنیا بھر ورک فرام ہوم کا تصور پیش کرکے اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دینے والی ایپ زوم نے اب خود اپنے ملازمین کا ورک فرام ہوم ختم کرکے انھیں کام کے لیے دفتر بلالیا۔ ان کا عملہ غیر معینہ مدت تک ورک فرام…

روسی خلائی جہاز چاند پر اترنے کے لیے تیار

50 برس بعد روسی خلائی ایجنسی، راس کوسموس نے چاند کی جانب توجہ کی ہے۔ اب اس کا لیونا 25 نامی جہاز چاند پر اترنے کے لیے تیار ہے اور فی الحال اس نے شاندار تصاویر بھیجی ہیں۔ 1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا ہے جو اس…

امریکا ، سرکاری ملازمین پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد

ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی حکومتوں کے پیشِ نظر سیکیورٹی خدشات کے تحت لگائی جانے والی پابندیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ دفترِ ٹیکنالوجی اور اختراع کے ذیلی شعبہ نیو یارک سٹی (این وائی سی) سائبر کمانڈ نے ایپ کو…

ایپل آئی فون 6، 7، اور ایس ای سیریز صارفین کو معاوضہ ادا کر ے گا

ایپل اپنے ان تمام صارفین کو جو آئی فون 6، 7، اور ایس ای سیریز استعمال کررہے ہیں ڈیوائسزکو سست کرنے پر فی صارفین 65 امریکی ڈالر ادا کرے گا۔ ایپل نے حال ہی میں آئی فون 6، 7، اور آئی فون ایس ای صارفین کو ان کے فون کو جان بوجھ کر سست کرنے…