امریکہ کی ایف 16لڑاکا طیارے یوکرین بھیجنے کی منظوری

0 138

امریکہ نے ڈنمارک اور نیدرلینڈز کو یقین دہانی کرائی تھی کہ جونہی پائلٹس کی تربیت مکمل کر لی جائے گی، امریکہ ایف 16طیارے یوکرین کو فراہم کرنے کی منظوری دے گا۔

رپورٹ کے مطابق ڈنمارک اور نیدرلینڈز نے حال ہی میں کہا گیا تھا کہ یوکرین کو روسی فضائیہ کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی ساختہ ایف 16طیاروں کی اشد ضرورت ہے۔

ڈنمارک کے وزیردفاع ٹرولس پولسن نے کہا ہے کہ16لڑاکا طیارے اڑانے کی تربیت دی جا رہی ہے، قوم 2024ءکے آغاز میں ان پائلٹس کی تربیت کے نتائج دیکھے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.