دنیا بھارتی فوج کی جارحیت کا تیسرا روز، مزید 2 کشمیری شہید admin جولائی 19, 2023 0 کشمیری نوجوان کو ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کردیا گیا
دنیا شمالی کوریا میں غیرقانوناً داخل امریکی فوجی زیرِ حراست admin جولائی 19, 2023 0 امریکی اہلکار پانمونجوم سے بغیر اجازت سرحد پار کر کے شمال میں داخل ہوا
دنیا کینیڈا ،500 جنگلات میں آگ بے قابو، 2 فائر فائٹرز ہلاک admin جولائی 19, 2023 0 یلگری، مونٹریال، کیوبک اور ٹورنٹو میں دھویں کا الرٹ جاری کر دیا گیا
دنیا امریکا کی دہشتگردی کیخلاف طالبان سے پاکستان کے مطالبے کی حمایت admin جولائی 19, 2023 0 پاکستان نے افغانستان سے دہشت گردی کو روکنے کا مطالبہ کررکھا ہے
اہم خبریں راولپنڈی، موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، 13 افراد جاں بحق admin جولائی 19, 2023 0 دیوار گرنے کے 2 واقعات،ریسکیو 1122 کی جائے حادثہ پر امدادی کارروائی
اہم خبریں خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ لی admin جولائی 19, 2023 0 عمران خان نے شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی بھی دی تھی
اہم خبریں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، فل کورٹ بنانے درخواست مسترد admin جولائی 19, 2023 0 ملزمان کا براہِ راست تعلق ہو تو ہی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ممکن ہے، چیف جسٹس
اہم خبریں پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے منصوبےپر معاہدہ admin جولائی 19, 2023 0 گیم چینجر ریلوے ٹریک سے وسطی ایشیاء کو پاکستان سے جوڑنے میں مدد ملے گی
اہم خبریں پنجاب، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری admin جولائی 19, 2023 0 تنخواہوں کی مد میں دیئےجانے والےایڈہاک ریلیف کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
دنیا پولینڈ ،چھوٹا طیارہ تباہ، پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی admin جولائی 19, 2023 0 موسم کی خرابی باعث حادثے میں زخمی 8 افراد نے ہینگر میں پناہ اختیار لی تھی