نوجوان نسل بہتر مستقبل اور پاکستان کی ترقی کیلئے بیرون ممالک جاتی ہے، سردار سلیم حیدر

یہ دنیا ٹیلنٹ کی ہے اور ٹیلنٹ سے ہی ترقی ہوتی ہے،ڈاکٹر ندیم الحق، ملک سے ہجرت کرنا یا باہر جانا غیر قانونی کام نہیں ہے، سمیع ابراہیم ہم اپنی ہی نظر میں گری ہوئی قوم ہیں ، حسن خان، ہجرت کی وجہ عدم تحفظ کا احساس ہے، سجاد اظہر، پاکستانی…