پنجاب اسموگ، گھر سے کام، آن لائن اسکولنگ اور پبلک ٹرانسپورٹ محدود،زیر غور

نگران وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ اسموگ سے نمٹنے کیلئے بدھ کے روز ورک فرام ہوم، آن لائن اسکولنگ اور پبلک ٹرانسپورٹ محدود کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب بننے والی گاڑیوں کے مالکان پر جرمانہ…

جبری لاپتا افراد کے کیسز کیلئے وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وفاقی کابینہ نے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں 3 رکنی وزرا کی کمیٹی کی منظوری دے دی جس کا وزارت قانون نے انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تین رکنی کمیٹی کی منظوری وفاقی کابینہ نے 7 نومبر کو دی تھی اور وزارت قانون کے حکام نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ ، عمران خان کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفت پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 16 نومبر جمعرات تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے جیل ٹرائل کی وجوہات پر مبنی تمام ریکارڈ بھی طلب کر لیا جبکہ حکم امتناع نہ دینے کی اٹارنی جنرل کی…

عام انتخابات، نواز شریف دورہ کوئٹہ کیلئے لاہور ایئرپورٹ روانہ

عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف 2روزہ دورے کے لیے اپنی رہائشگاہ جاتی امرا رائیونڈ سے سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر بھی نواز شریف کے…

وفاقی وزیر صحت کا غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ روایتی سرنجوں کی فروخت کا نوٹس

نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نےاس حوالے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے فیلڈ دفاتر اور صوبائی محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردی ہیں جس پر مارکیٹ سروے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نگران وفاقی وزیرصحت نے کہا کہ اس حوالے سے ڈرگ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے لیٹر کمی متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستانی عوام کو بھی 15 نومبر سے ریلیف د ینے کیلئے قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے کا امکان ظاہر کیا جارہا…

ملک بھر کیلیے بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونیکا امکان

نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، یکساں ٹیرف کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔ کیپیسٹی چارجز کی مد میں 12 ارب 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، یوز آف سسٹم چارجز کے تحت 10 ارب 24…

ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع

ماڑی پیٹرولیم کے مطابق سوئی ناردرن کو یومیہ 8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی، صوبہ سندھ میں گزشتہ ماہ کنوئیں سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ تیل و گیس کی تلاش کے لیے 1016 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا تھا جس سے گیس کی فراہمی…

ایچ بی ایف سی کی نجکاری، 15دسمبر تک ضروری کام مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت نے ہائوس بلڈ نگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کیلیے ایچ بی ایف سی کے اثاثہ جات کی فیئر ویلیو کاتعین کیا گیا۔ ایچ بی ایف سی انتظامیہ کو مالیاتی مشیر اور سیکریٹری نجکاری کمیشن…

آئی ایم ایف کی 9 ہزار 415 ارب کے سالانہ ٹیکس ہدف پر رضامند

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سالانہ ٹیکس وصولیوں کاہدف برقرار رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا۔ نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا گیا ہے، آئی ایم ایف کو یقین دہانی…