حکومت کا نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ

وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ نئے اور پرانے ایکسپورٹرز کے لیے مقامی اور درآمدی گیس کی فراہمی سے متعلق فرق کو ختم کردیا گیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق ٹیرف اسکیم کے تحت نئی صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،…

ایران: 2019 میں بم دھماکوں کا الزام، 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران نے صوبہ سیستان-بلوچستان میں 2019 کے بم دھماکوں کے مجرم قرار دیے گئے تین افراد کو پھانسی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ان ملزمان کو پھانسی دیے جانے کی خبر ایران کی عدلیہ نے دی۔ تینوں افراد کو سن 2019…

بھارت: اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے تمام 40 مزدور محفوظ، ریسکیو کی کوششیں جاری

بھارت کے شمالی علاقے میں ریسکیو ورکرز نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز کام کے دوران سرنگ ڈھے جانے کے سبب اندر پھنسے 40 مزدوروں سے تقریباً 24 گھنٹوں گزر جانے کے بعد ان کا رابطہ ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر…

امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان میزائل وارننگ ڈیٹا شیئرنگ پر متفق

امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کے دفاعی سربراہان شمالی کوریا کی جانب سے اگلے ماہ میزائل تجربات کے پیش نظر رئیل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ فعال کرنے پر متفق ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سیئول میں سیکیورٹی…

اسرائیل، فن لینڈ کے درمیان 34 کروڑ ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کا معاہدہ

اسرائیل کی وزارت دفاع نے گزشتہ روز نیٹو کے نئے رکن فن لینڈ کو ’ڈیوڈز سلنگ ایئر ڈیفنس سسٹم‘ کی فروخت کے لیے 31 کروڑ یورو (34 کروڑ ڈالر) کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع نے اسے ایک…

حزب اللہ لبنان: نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو کوریج دینے والے نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ یہ کھلی جارحیت صیہونی حکومت کے دہشت…

شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔ غزہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے پیر کی رات جبالیاکیمپ پر زبردست بمباری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق غاصب…

اسرائیل کو الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلی حکام سے رابطے میں بھی ہوں۔ پیر کو یہ خبر سامنے آئی کہ صیہونی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں…

ٹیکس نظام میں بہتری کیلئےٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ٹیکس نظام میں بہتری کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر قرار دیدیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ صدارت کریں گے۔ اجلاس میں6 نکاتی ایجنڈے سمیت خلیجی ممالک…

القسام بریگیڈز صیہونی حکومت سے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صیہونی حکومت سے 5 دن کی جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے آڈیو پیغام جاری…