غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے نسل کشی جاری، 3 ہزار سے زائد فلسطینی طلبا شہید

غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بمباری سے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معمار موت کی نیند سوچکے ہیں۔ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے زائد…

درجنوں امریکی عہدیداران کی غزہ میں جنگی جرائم نہ روکنے پر جو بائیڈن پر شدید تنقید

امریکی محکمہ خارجہ اور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی (یو ایس ایڈ) کے درجنوں عہدیداران نے ایک اندرونی میمو پر دستخط کیے ہیں، جس میں غزہ میں فلسطینیوں کی زندگیوں کو اہمیت نہ دینے پر وائٹ ہاؤس پر تنقید کی گئی ہے۔ برطانوی روزنامے دی گارڈین کی…

صیہونی فوج الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی، شہید مریضوں کی تعداد 32 ہوگئی

صیہونی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں موجود طبی عملے نے خبردار کیا ہے کہ نوزائیدہ بچوں سمیت مریضوں کی شہادتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ صیہونی فوج نے کئی روز سے الشفا اسپتال کو گھیرے میں لیا ہوا ہے…

ٹانک، بھرے بازار میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

پولیس کے مطابق کانسٹیبل شریف الدین ٹریفک وارڈن انچارج سعید الدین کے بھائی تھے اور ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ گرڈ اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔ مقتول کی لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،پولیس نے جائے وقوع…

غزہ: الشفا اسپتال مکمل غیر فعال، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق، 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید

عالمی ادارہ صحت نے صیہونی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی اسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی جب کہ اسپتال میں طبی سہولیات نہ ملنے سے اب تک 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید ہوچکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عالمی…

سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون برطانیہ کے وزیر خارجہ اور جیمز کلیوری وزیر داخلہ تعینات

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کابینہ میں اعلیٰ سطح پر رد و بدل کرتے ہوئے سویلا بریورمین کی جگہ جیمز کلیوری کو وزیر داخلہ مقرر کر دیا گیا جبکہ سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ تعینات کر دیا۔ دفتر برطانوی وزیراعظم 10 ڈاؤننگ…

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ کو برطرف کردیا

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیر داخلہ ذمہ داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے برطرف کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا…

گیس پائپ لائن پر جرمانے کا خدشہ، پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا

پاکستانی وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم ڈی ندیم باجوہ بھی شامل ہیں جب کہ نگران وزیر توانائی محمد علی ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کریں گے جس میں انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ گیس پائپ لائن منصوبے…

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین اور ایک سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں دہشت گردوں نے ایک نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 بے گناہ سول ملازمین شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نجی کمپنی علاقے میں…

پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈربلاک 3 کی بین الاقوامی ائیرشو میں نمائش

دبئی ائیر شو 2023 کا آغاز ہوگیا ، شو میں پاکستان سمیت 140 ممالک شریک ہیں،ائیرشوکا افتتاح ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد النہیان اور دبئی کےولی عہد شیخ حمدان بن راشد المکتوم نےکیا، شو 13 تا 17 نومبر جاری رہےگا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے…