افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ افغانستان کی طالبان حکومت کے نائب وزیر مہاجرت محمد ارسلاح خروتی نے افغان مہاجرین کو ملک سے نکالے جانے کے حالیہ پاکستانی اقدام کو غیر…

امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک

اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اسلامی استقامت عراق" گروپ نے آج پیر کی صبح ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہمارے جاں بازوں نے ڈرون طیاروں کے ذریعہ شام میں واقع…

جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا جہاں فلسطینی جوانوں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ غرب اردن کے شہر قلقیلیہ پر صیہونی فوجی جارحیت کے بعد فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئيں اور…

شام؛ امریکی فوجی اڈے پر حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک

مشرقی شام میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی اڈے پر جدیدترین گراڈ میزائل سے حملہ ہوا۔ اس سے قبل اس امریکی فوجی اڈے پر پندرہ راکٹوں سے حملہ…

حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی

حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر انتیس ہوگئی ہے۔ اس حملے کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونیوں کی ایک تعداد ہلاک ہوگئی ہے لیکن صیہونی فوج نے آخری اطلاع ملنے تک کسی صیہونی کی ہلاکت…

سینیٹ میںآرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظور

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد سینیٹر دلاور خان نے ایوان میں پیش کی، سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد کی مخالفت کی۔ قرار داد میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون کو دوبارہ لکھنےکی کوشش ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ…

حماس: غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام، غزہ کے اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے گذشتہ…

غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔ غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری ہے اور اس نے شمالی غزہ میں واقع الدرج کے علاقے میں ایک فلسطینی کے مکان کو…

کوئٹہ ،سیٹلمنٹ آفس سے 15 ہزار ایکڑ زمین کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کی درخواست پربورڈکے 3 ملازمین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،سیکرٹری بورڈآف ریونیو کے مطابق ریکارڈ برآمدگی کیلئے ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ ایک نامزد ملزم سابق سیٹلمنٹ آفس کو کوئٹہ گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد…

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان میں میرعلی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان 12اور 13 نومبر کی رات فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو سپاہی عبداللہ اور…