عوام نے 5 سال بھگتا اب کوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں،بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 8 فروری کو پاکستان کے عوام سرپرائز دیں گے۔ جو کمرے میں بیٹھ کر اپنے لیے نتائج بنوا رہے ہیں ان کو جواب عوام دیں گے، جنہوں نے 9 مئی کو اداروں پر حملے کیے ان…

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب ٹیم کی عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل آمد

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے جس کی قیادت اسسٹنٹ…

منی لانڈرنگ کیس،پرویز اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد

ایف آئی اے لاہور نے مونس اور فیملی کے100سے زائد اکاؤنٹ منجمد کیے ہیں، ان بینک اکاؤنٹس میں مبینہ کرپشن اورمنی لانڈرنگ کا پیسہ جمع کرایا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات…

190ملین پاؤنڈکیس، نیب کے بشریٰ بی بی سے 11 سوالوں کے جواب طلب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئیں۔ آپ نے تعلیم کہاں سے حاصل کی اور کیا آپ نے اسلامی تدریسی کورس بھی کیا؟ القادر یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ بنانےکا مقصدکیا تھا؟…

پی پی 193، ن لیگ کا بشریٰ بی بی کے داماد کی جگہ فاروق مانیکا کو ٹکٹ دینے پر غور

میاں حیات مانیکا سابق وزیر عطا مانیکا کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کے داماد ہیں، میاں حیات مانیکا نے 2018 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا جبکہ فاروق مانیکا ن لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پر الیکشن میں آزاد امیدوار کھڑے ہوئے تھے۔ فاروق…

خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس پشاور میں منعقد ہوئی ، گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران صوبائی وزراءسے ان کے عہدوں کا حلف لیا، نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ بھی موجود تھے۔ بحیثیت نگران صوبائی وزیر حلف اٹھانے والوں میں…

سندھ، نیا تعلیمی سال 15 اپریل سے شروع ، چھٹیوں کا شیڈول برقرار

میٹرک کے امتحانات مئی کے پہلے ہفتے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے سے شروع ہوں گے،نیا تعلیمی سال 15 اپریل سے شروع ہوگا ۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق نگران وزیر تعلیم رعنا حسین کی زیر صدارت اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا…

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز، عمران کے وارنٹ گرفتاری جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو وارنٹ کی تعمیل…

  اسکول کالجز ہفتے کو بند رکھنے، 2 روز گھر سے کام کی پالیسی اپنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے ہفتے کے روز اسکول اور کالجز بند رکھنے اور ہفتے میں دو روز ورک فراہم ہوم کی پالیسی پر عمل درآمد کرانے کا حکم دیدیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر…

آئی ایم ایف مذاکرات ، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی کیلئےپرامید

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز خصوصی سرمایہ کاری فیسلٹیشن کونسل کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ آج سے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی…