عام انتخابات،نواز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے

ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف اور دیگر پارٹی رہنما بھی کوئٹہ آئیں گے، نواز شریف کوئٹہ میں اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے 20سے زائد اہم شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت متوقع…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ذرائع کے مطابق 15 نومبر سے ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر تک کمی متوقع ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 16 روپے 50…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ایک تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 211800 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے181584 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1940…

پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے

نگران صوبائی کابینہ میں سید مسعود شاہ، ارشاد قیصر اور آصف رفیق،نجیب اللہ، سید عامر عبداللہ اور فیروز جمال شاہ بھی کابینہ کا حصہ ہیں۔ احمد رسول بنگش، محمد قاسم خان، عامر ندیم اور احمد جان بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین…

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ، مونس الہٰی اشتہاری قرار

لاہور کی احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر ایک ارب سے زائد کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کے معاملے پر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے نیب تفتیشی…

سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ سندھ حکومت گندم کی کم قیمت 4000 روپے فی من پہلے ہی مقرر کر چکی ہے۔ سیکریٹری زراعت سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہ کیا کہ محکمہ رزاعت میں 10 ڈی جیز ہیں اور ایک کین کمشنر ہے، محکمہ زراعت کی تقریباً 13 ونگز…

پشاور، منشیات اسمگلنگ کیس میں ملزم کو عمر قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم صدیقی نے منشیات اسمگلنگ کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ فہد کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے ساتھی ملزم سید وہاب کو روپوش رہنے پر مفرور قرار دیتے ہوئے اس کی گرفتاری کے لیے…

بغیر ادائیگی روڈ بنانے پر پنجاب حکومت پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے جرمانے کی رقم بھی زمین مالک کو ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکومت پنجاب کو 30 دن کے اندر زمین کی موجودہ قیمت کے مطابق رقم ادائیگی کا حکم…

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے واپس لاہور پہنچ گئے۔ پاکستان کے ٹیم منیجر اور کرکٹ بورڈ کے عملے کے دیگر ارکان بھی بابر اعظم کے ہمراہ موجود تھے،قومی ٹیم کے کپتان…

انگلش پریمیئر لیگ، لیورپول نے برینٹ فورڈ کو تین صفر سے ہرا دیا

پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ اینفیلڈ، لیورپول میں کھیلے گئے میچ میں لیور پول اور برینٹ فورڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں میچ کےآغاز سے ہی لیور پول کی ٹیم برینٹ فورڈ پر حاوی ہو گئی اور اس کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ…