کینیڈا کی ٹیم نےپہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ جیت لیا

لیلہ فرنینڈز کی شاندار کارکردگی کی بدولت کینیڈا کی ویمن ٹیم نے پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ جیت لیا۔کینیڈین ویمن ٹیم نے فائنل میچ میں حریف اطالوی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیتنے کا…

ویمنز بگ بیش لیگ میں دو میچ 15 نومبر کو کھیلے جائیں گے

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام پہلا میچ برسبین ہیٹ اور ہوبارٹ ہریکنز کی خواتین ٹیموں کے درمیان ایلن بارڈرفیلڈ ،برسبین میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں سڈنی تھنڈر اور دفاعی چیمپئن ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی خواتین ٹیمیں کیرن رولٹن اوول،…

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 15 نومبر کو کھیلا جائےگا

میزبان بھارت ، جنوبی افریقا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 15 نومبر کو میزبان ٹیم بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین وانکھیڈے سٹیڈیم ، ممبئی میں کھیلا جائے گا ،…

عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا،الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف…

رہنما ایم کیو ایم رؤف صدیقی دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال منتقل

سابق وزیر رؤف صدیقی کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی۔ ترجمان کے مطابق رؤف صدیقی کیس کے سلسلے میں ہائیکورٹ آئے ہوئے تھے جہاں متعلقہ عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث وہ…

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دینا چاہیے: صیہونی وزیر

صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ جو بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرتا ہے اسے ختم کر دیا جانا چاہیے۔ امریکا اور اسرائیل میں دہشتگرد قرار دی گئی تنظیم کا حصہ رہنے والے اسرائیلی وزیر…

طیب اردوان نے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ جب تک واشنگٹن یہ تسلیم نہیں کرلیتا کہ غزہ فلسطین کا حصہ ہے تب تک کوئی معاہدہ…

صیہونی فضائیہ کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

صیہونی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے اینٹی ٹینک میزائل داغنے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فضائیہ کی جانب سے حزب اللہ کے ٹھکانو ں کو…

مقبوضہ فلسطینی مغربی پٹی میں صیہونی کارروائیاں، مزید تین فلسطینی شہید، تعداد 185 ہوگئی

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی جنگ کے آغاز کے بعد مقبوضہ مغربی پٹی میں صیہونی افواج کی کارروائیوں اور فلسطینی شہریوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں بے انتہا شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی پٹی…

غزہ کے اسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے: امریکا

امریکا نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے۔ وائٹ ہاؤس میں نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جیک سلیوان نے امریکی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے اسرائیلی افواج پر واضح…