کینیڈا میں ایک ہفتے کے دوران یہودیوں کے اسکول پر فائرنگ کا تیسرا واقعہ

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودیوں کے اسکول پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین میں جاری حالیہ جنگ کے بعد ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں یہودی اسکول پر فائرنگ کا یہ تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس…

کراچی،ڈکیتی میں مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ قتل، ڈاکو 10 لاکھ روپے لے اڑے

نیو کراچی کے علاقے میں ڈاکوؤں نے سکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور 10 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق سیکٹر الیون ڈی ، 5 نمبر فیض عطار مسجد کے قریب نجی بینک کے باہر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی…

جنگ جتنی لمبی ہوگی، غزہ کی ریت میں اسرائیل کے پاؤں اتنے زیادہ دھنس جائینگے: حماس

حماس کے رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو ایک ایک میٹر فاصلہ طے کرنےکی بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے، جنگ جتنی لمبی ہوگی، غزہ کی ریت میں اسرائیل کے پاؤں اتنے ہی زیادہ دھنس جائیں گے۔ ایک بیان میں اسامہ حمدان…

غزہ میں7 اکتوبر سے جاری صیہونی جارحیت میں طبی عملے کے 192 افراد شہید

غزہ میں37 روز سے صیہونی حکومت کی بربریت جاری ہے جس میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 100 سے تجاوز کر گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق صیہونی جارحیت سے 11 ہزار سے زائد شہید افراد میں 8 ہزار سے زائد بچے اور…

غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا

غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔ ہلال احمر فلسطین کے مطابق الشفا کے بعد غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔ ترجمان ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ طبی عملہ بد…

شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کردی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ نے رٹ پٹیشن دائر کی جس میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا،پٹیشن پر سماعت کچھ دیر بعد جسٹس چوہدری عبد العزیز کریں گے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 9 مئی کے واقعات…

غزہ میں صیہونی جارحیت جاری، شہید افراد کی تعداد 11 ہزار 100 سے زائد ہوگئی

غزہ میں 37 روز سے جاری صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اسپتالوں پر حملوں اور میتوں یا زخمیوں کو طبی مراکز میں داخل ہونے سے…

غزہ میں جارحیت، جنوبی افریقی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ

جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری وحشیانہ کارروائیوں پر اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ ایک اخبار کے لیے لکھے گئے مضمون میں جنوبی افریقی وزیر خارجہ Naledi Pandor نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ بین الاقوامی فوجداری…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت میں…

دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ

دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایسے حالات میں کہ صیہونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی پر بمباری بدستور جاری ہے، دنیا بھر کے 800 ممتاز اور نامور محققین اور…