جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ فلسطین الیوم چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے مجاہدین نے جنین کیمپ پر غاصب اسرائیلی…

اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے

غاصب اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے ہونے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا ذرائع نے غاصب اسرائیل کے شمالی شہروں حیفا اور عکا میں کئی زوردار دھماکے ہونے کی رپورٹ دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق "حیفا" اور "عکا" شہروں میں دھماکوں کی آوازیں…

القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے، کل 160 فوجی گاڑیاں تباہ

القسام بریگیڈ نے غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران غاصب اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب مغربی علاقے میں غاصب اسرائیلی فوج کے مزید 2…

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین بیٹری سے پریشان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کو درپیش مسائل کے حل سمیت متعدد سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا حامل آئی او ایس کا تازہ ترین ورژن 17.1.1 متعارف کرادیا۔ اپ ڈیٹ کے بعد متعدد صارفین نے آئی او ایس کے نئے ورژن کے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ…

جنگ کے درمیان کیا حماس سے مذاکرات کر رہا ہے اسرائیل؟

صیہونی میڈیا نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کے چینل 13 نے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے مذاکرات میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔ صیہونی…

سید حسن نصراللہ کی تقریر، دو نئے نکات

گزشتہ روز، ہفتے کو، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جنگ غزہ کے بارے میں دوسری بار تقریر کی۔ یہ تقریر دو نئے اہم نکات کی حامل تھی۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک دو بار غزہ کے بارے…

غزہ پر قبضہ کرنے کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہو گیا

غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے زمینی حملے شروع ہونے کے بعد درجنوں صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ۔ غزہ میں جنگ ایسی حالت میں جاری ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فضائی حملے اور وحشیانہ بمباری کرکے اس کو ایک ویرانے میں تبدیل کردیا ہے لیکن اس کے باوجود زمینی…

غزہ صیہونی فوجیوں کے لئے دلدل میں تبدیل ہوگیا

ایسی حالت میں کہ غزہ صیہونی فوجیوں کے لئے دلدل میں تبدیل ہوگیا ہے، ایک اسرائیلی وزیر نے غزہ میں صیہونی کالونی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کی انتہا پسند کابینہ کے رکن ایتامار بن گویر نے جو انتہا پسندی میں مشہور ہے، صیہونی ٹی وی…

غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے جنین میں ایک اور فلسطینی جوان شہید

غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق جمال حمران نامی یہ فلسطینی جوان، مغربی کنارے کے شہر جنین میں عرابہ کے علاقے…

موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز، نیشنل کلائمیٹ فنانس اسٹریٹجی تیار

وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اس اسٹریٹجی کا مقصد شعبہ جاتی ترجیحات کی نشاندہی کرنا اور موسمیاتی مالیات کی پیمائش کرنا ہے جبکہ یہ پالیسی پیرس معاہدے کے لیے پاکستان کے عزم کا سنگ بنیاد ہے جس میں نجی شعبے کی شمولیت، بین الاقوامی موسمیاتی مالیات…