اسرائیل کے بمبار طیاروں کی مغربی غزہ میں اقوام متحدہ سے وابستہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری

غزہ کے رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیل کے ہوائی اور زمینی حملے مسلسل جاری ہیں اور صیہونی فوج کی جنگی کشتیاں غزہ کے مغربی علاقوں پر گولہ باری کر رہی ہیں۔ صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے مغربی غزہ میں اقوام متحدہ سے وابستہ پناہ گزینوں کے…

صیہونی حکومت کی ویب سائٹ پر ہیکروں کا حملہ، ویب سائٹ حکومت کی دسترس سے باہر

ہیکروں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایک اور ویب سائٹ پر حملہ کر کے اسے صیہونی حکومت کی دسترس سے باہر کر دیا۔ اس ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ یہ حملہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کیا ہے اور یہ ویب سائٹ اسرائیل کی دسترس سے باہر ہو گئی…

مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا

عراق میں صدر دھڑے کے رہنما کا کہنا ہے کہ عرب اور اسلامی فوجیں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہیں۔ عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدی صدر نے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اسلامی ممالک میں اس…

پولیس کا سہراب گوٹھ میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سرچ آپریشن مکمل

سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر میں پولیس کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افرادکےکوائف مکمل نہ ہوئے تو انہیں ہولڈنگ کیمپ منتقل کیا جائے گا،…

غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت

غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے بتایا کہ غزہ میں جاری جنگ کے دوران اس کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ شہاب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے 5 فوجیوں میں 4…

آذربائیجان سے ایل این جی کی عدم دستیابی متوقع ،جنوری میں گیس بحران کا امکان

وزارت توانائی کے سینئر حکام نے کہا کہ آذربائیجان کی سرکاری کی کمپنی ساکر (SOCAR) کی جانب سے جنوری 2024میں سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کا بہت زیادہ امکان ہے۔ آنے والے ایل این جی کارگو کی عدم فراہمی سے پہلے ملک میں دسمبر 2023…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ

زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز خصدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، ضلع خصداراور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں…

ان سب کے شکرگزار ہیں جنہیں یقین ہوگیا کہ نواز شریف وزیراعظم بنیں گے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنا مسلم لیگ ن کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، ہم شکر گزار ہیں ان سب لوگوں کے جنہیں یقین ہوگیا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔ کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس…

جسٹس (ر) ارشد حسین نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر

پشاور: ریٹائرڈ جسٹس ارشد حسین کو خیبر پختونخوا کا نیا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ محمودخان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان صوبے کے نئے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے وزیراعلی آفس میں مشاورت ہوئی، جس میں…

جنوبی کوریا: روبوٹ نے کمپنی ملازم کو سبزی کا ڈبہ سمجھ کر کچل دیا

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنا والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ روبوٹ کو ہونے والی غلط فہمی کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب قتل ہونے والا 40 سالہ ملازم روبوٹک کمپنی میں ایک روبوٹ کے سینسر کا معائنہ…