بلوچستان کے معروف تاجر کو اغوا کر لیا گیا

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بزنس ٹائیکون اور سیاسی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کو جمعہ کی رات نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کچھ مسلح افراد نے…

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان

پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے گفتگو میں کہا کہ محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب کردہ…

غزہ پر ایک ماہ سے جاری صیہونی حملوں میں 59 مساجد بھی شہید

غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بمباری میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل 4 مساجد سمیت اب تک 59 مساجد شہید ہوچکی ہیں جب کہ سوا سو سے زائد مساجد کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کی وزارت…

مسلم لیگ (ن) پی آئی اے کی سلیکٹڈ نجکاری کر رہی ہے، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان ایئر لائنز کی نجکاری پر سوالات اٹھاتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی ایئر لائن کو اپنے کسی چہیتے کو دینے کی کوششوں کا الزام لگادیا۔ نجی ٹی وی کے پروگروام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے…

پولیو پر قابو پانے کی کوششوں کو دھچکا، کراچی میں ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں پولیو کیس سامنے آنے کے صرف ایک ماہ بعد ہی سندھ کے دارالحکومت کے اسی علاقے میں رہنے والے ایک اور بچے سے لیے گئے نمونوں میں خطرناک وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین پولیو کیس رپورٹ ہونے کے ساتھ رواں سال سامنے آنے…

کریمپ کیوں آتے ہیں؟ یہ کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کرسکتے، ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعب ملک نے ورلڈکپ دوران ٹریولنگ کو ’’بہانے بازی‘‘ قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سابق کرکٹر وسیم اکرم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ورلڈکپ کے دوران پاکستان…

صیہونی برّی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش؛ افسر سمیت 5 فوجی ہلاک

صیہونی حکومت نے فضائی کارروائی کے بعد غزہ میں زمینی راستے سے داخل ہوکر فوجی آپریشن کرنے کی دھمکی دی تھی، صیہونی ریاست کی برّی فوج غزہ میں گھس کر کارروائی کی کوشش تو کر رہی ہے لیکن ہمیشہ اسے منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔ صیہونی میڈیا کے مطابق…

روس کا 2 ماہ کے وقفے کے بعد یوکرین پر دوبارہ حملہ

روس نے تقریباً 2 ماہ کے وقفے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل داغ دیا، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فضائی دفاعی نظام کے ذریعے رات گئے ہونے والے ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا گیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے…

ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور

صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ملکوں میں اختلاف و تفرقہ نہ ہوتا اور وہ شروع…

صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ الرادار، زبدین اور مقبوضہ…