القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور

حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔ حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ…

ریاض میں عالمی رہنماؤں سے صدر ایران کی ملاقاتیں، غزہ پر حملے بند کروانے کی فوری ضرورت پر زور

اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات میں غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد شہید و زخمی

خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے الفالوجہ اور جبالیا کیمپ کے رہائشی مکانات پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہيں۔ اس رپورٹ…

HSOکے زیراہتمام بچوں کی یکجہتی فلسطین واک

HSOکے زیراہتمام بچوں کی یکجہتی فلسطین واک،مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعروں کی گونج،سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا تفصیلات کے مطابق شوریٰ علمائے جعفریہ کی ذیلی تنظیم حسینی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (HSO)…

پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) نے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق پی ڈی ایم نے 16 ماہ میں اچھی بھلی چلتی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑاکیا، پی ڈی…

کراچی میں ٹرین کی ٹکر سے نگران صوبائی وزیر کا بھائی جاں بحق

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متوفی محمد حسن مری گھگھرپھاٹک کےقریب ہینڈز فری لگا کر گھوم رہا تھا۔ متوفی محمد حسن مری نگران صوبائی وزیر خدا بخش مری کا بھائی ہے۔…

نواز شریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی رہنماؤں اور ملکی سیاسی صورتحال پر…

نگران وزیراعلیٰ کے پی کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام پر مشاورت کے لیے سی ایم ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر…

نگران وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کا معاملہ، سابق وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی اہم ملاقات

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے حل اور نئے وزیراعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کے لیے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان آج ملاقات ہو گی۔ نگران وزیر اعلیٰ…

ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس؛ رمیز راجا نے بورڈ پر تنقید کے نشتر چلادیئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے ورلڈکپ 2023 سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر صحافیوں اور بورڈ پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ سوشل میڈیا پر اپنے چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ فاسٹ بولر…