ورلڈکپ؛ ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز دینے کا منفی ریکارڈ حارث کے نام!
آئی سی سی ورلڈکپ مقابلوں کے کسی ایک ایڈیشن میں سب سے مہنگے بولر کا منفی ریکارڈ پاکستانی پیسر حارث رؤف کے نام کے ساتھ جڑ گیا۔
بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ مقابلے فاسٹ بولر حارث رؤف کے کرکٹ کیرئیر کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے، فلیٹ…