واٹس ایپ کا پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرانے کا عندیہ
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔
کمپنی کی جانب سے واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ یہ اشتہارات انباکس میں تو نہیں بلکہ ممکنہ طور پر واٹس ایپ اسٹیٹس کے خانے میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔…