ٹماٹر، آلو، آٹا اور مرغی سمیت 20 اشیا مہنگی ہوگئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں…

موسمیاتی تبدیلی پر جی ڈی پی کا ایک فیصد سالانہ خرچ کی تجویز پر آئی ایم ایف نے اتفاق کرلیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے متبادل ذرائع سے انرجی حاصل کرنے کا منصوبہ شیئر کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ نیشنل کلین ائیر پالیسی پر موسمیات تبدیلی اور پلاننگ کمیشن حکام کے مذاکرات ہوئے۔ ذرائع کا کہنا…

ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں مگر عالمی برادری کی بے حسی پر زیادہ افسوس ہوا، فلسطینی صدر

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں لیکن زیادہ افسوس عالمی برادری کی بے حسی پر ہے۔ ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غزہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ…

بنگلہ دیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران 150 فیکٹریاں بند

بنگلہ دیش کی گارمنٹس مینوفیکچررز نے ہفتے کو 150 فیکٹریوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا جب کہ پولیس نے کم از کم اجرت بڑھانے کے مطالبے کے حق میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے سلسلے میں 11ہزار ورکرز کے خلاف بلینکٹ چارجز عائد کردیے۔ رپورٹ…

ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے پر غیرقانونی تارکین کیخلاف تاریخی آپریشن کا امکان

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ امریکا کے صدر بنے تو غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف تاریخی آپریشن ہوگا۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی صورت میں غیرقانونی تارکین کو کیمپوں میں رکھ کر…

صیہونی فوج کی پہلے بمباری، پھر غزہ کے الشفا اسپتال سے انخلا میں تعاون کی پیشکش

صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر اسپتالوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں تاہم اب صیہونی فوج نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال سے فلسطینیوں کے انخلا میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان…

حزب اللہ کا ’دشمن‘ اسرائیل کے خلاف جنگ کا محاذ فعال رکھنے کا اعلان

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے ہفتے کو اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ اپنے ’دشمن‘ اسرائیل کے خلاف ان کا محاذ فعال رہے گا۔ غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد اپنے دوسرے خطاب میں حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ حالیہ…

پولینڈ میں ہزاروں افراد کا یورپی یونین مخالف مظاہرہ، ’پولیگزٹ‘ کا مطالبہ

پولینڈ میں ہزاروں افراد یوم آزادی کے موقع پر ہاتھوں میں قومی پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے یورپی یونین مخالف نعرے بازی کرتے ہوئے ’پولیگزٹ‘کا مطالبہ کردیا۔ پولینڈ میں یورپی یونین کی حامی جماعت کے انتخابات جیتنے کے صرف ایک ماہ…

یورپ کو روسی گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن میں دھماکا کس نے کیا؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

امریکی اور جرمن اخبار نے مشترکہ تحقیقات کے بعد پتا لگا لیا ہے کہ گزشتہ برس ستمبر کے مہینے میں یورپ کو روسی گیس سپلائی کرنے والی نارڈ اسٹریم میں دھماکے کس نے کیے؟ یورپ کو روسی گیس سپلائی کرنے کیلئے سویڈن اور ڈنمارک کے نزدیک بحیرہ بالٹک سے…

لندن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاکھوں لوگوں کا تاریخی پرامن مارچ

سینٹرل لندن میں لاکھوں شہری غزہ پر صیہونی حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ لندن پولیس کے مطابق پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد فوجی ایکشن میں ہلاک افراد کی یاد میں منائے جانے والے سالانہ یادگاری دن آرمسٹائس ڈے…